Tag Archives: urdu article

معاشرے کے بگڑتے ہوئے ثقافتی رُخ

اقبال زرقاش/ فکرِ فردا پاکستان میں مغرب زدہ ذہنیت کے حامل افراد نے جس طرح غیر ملکی ثقافتی یلغار سے ہمارے اسلامی معاشرے کو تباہی و بربادی کے دہانے پر لاکھٹرا کیا ہے اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔۔۔۔۔۔

!مسئلہ کشمیر کب حل ہوگا

چوہدری ذوالقرنین ہندل گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں،مکینیکل انجینئر اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔ سبزے اور پھولوں سے لہلہاتی حسین و جمیل وادی ،پہاڑوں کی خوبصورتی میں لپٹی پرکشش جھیلیں، موسموں کے دلکش نظارے اور پھلوں۔۔۔۔۔

مسئلہ کشمیر کا پرامن حل ناگزیر

ملک محمد سلمان/حاشیہ تقسیم ہند کے وقت بٹوارے کے اصولوں کی رو سے تمام ریاستوں کو پاکستان و بھارت کے ساتھ الحاق کرنے کا اختیار دیا تھا۔ کشمیریوں کی اکثریت الحاق پاکستان کا نعرہ لگا چکی تھی مگر کشمیری راجہ۔۔۔۔۔

سال2018کشمیر کے نام

تحریر:محمد شاہد محمود مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کا موجودہ دور نوجوان کشمیری رہنما برہان احمد وانی کی شہادت کے بعد شروع ہوا۔ برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں سینکڑوں کشمیری نوجوانوں کو شہید۔۔۔۔۔

روحانیت کا آفتاب

 تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خو د پسندی ، انا ، غرور کے خو ل میں جکڑے مو جودہ دور کے نام نہاد پڑھے لکھے مشینی انسان کے سامنے جب اولیا ء کرام کی کرامات کا ذکر ہو تا ہے تو۔۔۔۔۔