Tag Archives: umair

خواجہ سراؤں کے قتل کے واقعات بڑھ گئے

پشاور(بیوروچیف عمیر احمد سے )2017 ءخواجہ سراؤں پربھاری رہا ،رواں سال 7 خواجہ سراقتل جبکہ500سے زائدکو تشدد کا نشانہ بنایاگیا، تفصیلات کے مطابق سال 2017 ءخیبرپختونخواکی خواجہ سرابرادری کے لئے ناخوشگواررہا،خواجہ سراؤں کیخلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا،7 خواجہ سرا۔۔۔۔۔

پبی کے علاقے تارو جبہ میں جہانگیرہ چنگڑ گروپ کی تین نو سربازچور خواتین پکڑی گئی

پشاور (بیوروچیف عمیر احمد سے )پبی کے علاقے تارو جبہ میں جہانگیرہ چنگڑ گروپ کی تین نو سربازچور خواتین دھر لی گئی خواتین نے ایک خاتون سے سونے کی بالیاں اور دیگر قیمتی اشیا سفر کے دوران چوری کرلیے۔ تینوں۔۔۔۔۔

انڈیپنڈنٹ مانیٹر نگ یونٹ، اایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، خیبر پختونخواہ کے ملازمین کا مستقلی کے لئے بنی گالہ میں دھرنا. کل 27 دسمبر: : مختلف اضلاع سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے

پشاور (بیورو چیف عمیر احمد سے )انڈیپنڈنٹ مانیٹر نگ یونٹ، اایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، خیبر پختونخواہ کے ملازمین کا مستقلی کے لئے بنی گالہ میں دھرنا. کل 27 دسمبر: : مختلف اضلاع سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے.2014 میں۔۔۔۔۔

پاکستان میں غیر رجسٹرڈ پانچ لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن میں صرف پانچ دن باقی رہ گئے ہیں،

پشاور (بیوروچیف عمیر احمد سے )پاکستان میں غیر رجسٹرڈ پانچ لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن میں صرف پانچ دن باقی رہ گئے ہیں، رجسٹریشن نہ کرانے والے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو غیر قانونی تصور۔۔۔۔۔

ہنگو پولیس کی کاروائی

پشاور (بیوروچیف عمیر احمد سے )ہنگو.کرم پل چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران پک اپ گاڑی سے 106 کلوگرام چرس برامد سمگلر گرفتار.ڈی ایس پی شوکت علی شاہ. ہنگو.چرس کرم ایجنسی سے بنوں سمگل کی جارہی تھی.ڈی ایس پی۔۔۔۔۔

آج خیبر میڈیکل کالج میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پر تقریب منعقد ہوا

پشاور  پشاور(بیوروچیف عمیر احمد ہزاروی سے)  آج 25 دسمبر کو کو خیبر میڈیکل کالج میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پر  خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹ کے صدر رحمت شاہ پولیس۔۔۔۔۔

باچا خان یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کے ساتھ گھومنے پر پابندی عائد

پشاور(بیوروچیف عمیر احمد ہزاروی سے) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کیمپس کی حدود میں طلبا اور طالبات کے اکھٹا بیٹھنے اور گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔یہ فیصلہ چند دن پہلے۔۔۔۔۔

صحت کے ہیرو زیرو بن گئےنصیر اللہ بابر ہسپتال کی واحد ایکسرے مشین خراب، مریض رل گئے

پشاور(بیوروچیف عمیر احمد ہزاروی سے)ّخیبر پختونخوا حکومت نے اگر ایک طرف ہسپتالوں میں طبی آلات کی فراہمی کیلئے13ارب روپے جاری کئے ہیں تو دوسری طرف پشاور کے نصیر اللہ بابر میموریل ہسپتال میں ایکسرے مشین کی خرابی کے بعد نجی۔۔۔۔۔

وفاق المدارس العربیہ کا صوبائی ناظم مولانا حسین احمد کا میڈیا سے بات چیت۔

پشاور (بیوروچیف عمیر احمد سے )صوبائی حکومت کی طرف سے مولویوں کو اعزازیہ دینے کا اقدام مساجد کے آئمہ کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش ہے ، ذاتی رائے ہے ، کن مساجد کے آئمہ کو فنڈز دیا جائیگا ،۔۔۔۔۔

پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

پشاور (بیوروچیف عمیر احمد ہزاوری )جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی جمعہ 23 فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گکیڈی ایٹر شام 4:30 بجے دبئی جمعہ 23 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر رات 9۔۔۔۔۔