Tag Archives: showbiz

فلم ”مارکیٹ“ کی شوٹنگ کا 2 روزہ سپیل اختتام پذیر

لاہور(کلچرل رپورٹر)ہدایتکارانجم پرویزکی فلم مارکیٹ کی شوٹنگ کادوروزہ سپیل اختتام پذیرہوگیاجس کےلئے ایورنیوسٹوڈیوکی چھت پرسیٹ لگایاگیاتھا۔شوٹنگ میں اداکارمعمررانا،ماہی خان ،سکندرخان اورچالیس کے قریب ایکسٹراگرلزنے حصہ لیا۔انجم پرویزکاکہناتھاکہ فلم تکمیل کے آخری مراحل میںہے جس کے ٹاکی سین شوٹ ہوچکے ہیں۔۔۔۔۔