Tag Archives: naweed amir

آپس میں بات کرنے پرلڑکی اورمنگیترقتل دونوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں

گھوٹکی(نوید عامر سے) آپس میں بات کرنے پر ماموں نے بھانجی اوراس کے منگیترکو قتل کردیا.گھوٹکی کے نواحی گاؤں ننی واہی کی رہائشی نذیراں اپنے منگیترشاہد سے بات کررہی تھی کہ ماموں نے دیکھ لیا۔ دونوں کو ساتھ دیکھ کر۔۔۔۔۔

کراچی :سکول پرنسپل کے شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مقتولہ کے شوہر نے واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی، قاتل کی دوسری بیوی اور اس کا بھائی بھی گرفتار

کراچی (بیوروچیف نوید عامر سے ) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں سکول پرنسپل عنبرین فاطمہ کے قتل کا معاملہ حل ہوگیا، واردات کو ڈکیتی مزاحمت کا رنگ دینے والا شوہر خود ہی قاتل نکلا۔ کراچی کے علاقے سولجر بازار۔۔۔۔۔

سیہون شریف :مسافر کوچوں اور مزدا میں تصادم ، 10 جاں بحق

سیہون (بیوروچیف نوید عامر سے) سیہون شریف میں دو مسافر کوچوں اور سوزوکی مزدا کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس میں چھ بچوں تین خواتین سمیت دس افراد لقمہ اجل بن گئے اور پندرہ زخمی ہو گئے۔حادثہ تیز رفتاری کے۔۔۔۔۔

شاہ زیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزموں کی ضمانت پر رہائی کا حکم

کراچی: (بیورو چیف نوید عامر سے) کراچی کی مقامی عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شاہ رخ جتوئی، سراج تالپور، سجاد تالپور کو 5، 5 لاکھ کے۔۔۔۔۔

کراچی داؤد چورنگی تا مرتضٰی چورنگی روڈ کی حالت دن بدن مزید خراب

کراچی( بیوروچیف نوید عامرسے) داؤد چورنگی تا مرتضٰی چورنگی روڈ کی حالت دن بدن مزید خراب ہوتی جا رہی ہے حادثات معمول بن چکے ہیں اور آج میں بذات خود پورے گند کی گندگی کا شکار ہوگیا اور منتخب نمائندے۔۔۔۔۔

ڈی سی ملیر آفس کے عقب اور مین ریلوے اسٹیشن روڈ پر لینڈ مافیا کا راج

کراچی (بیورو چیف نوید عامر سے )ڈی سی ملیر آفس کے عقب اور مین ریلوے اسٹیشن روڈ پر لینڈ مافیا سرغنہ اللہ نذر برف والہ نے قبضہ کرکے پتھارے لگوادئے اوران سے کرایہ وصول کررہا ھے مگر ڈی سی ملیر۔۔۔۔۔

وی وی آئی پی موومنٹ شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام,شہری پریشان

کراچی(بیوروچیف عامر نوید سے)شہر کے مختلف علاقوں میں ہفتے کو وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث شہریوں کو بدترین ٹریفک جام کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ، ٹریفک پولیس کی روایتی نا اہلی کے باعث منٹوں کا سفر۔۔۔۔۔

کراچی یوسی 10 لائینز ایریا ڈسٹرکٹ ایسٹ ہائی اسکول کےروڈ کی تعمیر کا کام شروع

کراچی(بیوروچیف نوید عامر  سے) یوسی 10 لائینز ایریا ڈسٹرکٹ ایسٹ ہائی اسکول کےروڈ کی کارپیٹنگ کا کام کروانے میں مصروف چیئرمین مرسلین بھائی وائس چیئرمین ندیم خواجہ بھائی لیڈی کونسلر غزالہ باجی اور جنرل کونسلر راحیل بھائی نے کام کی مکمل۔۔۔۔۔

کورنگی جنرل اسپتال میں ایوننگ اوپی ڈی کا افتتاح

کراچی:(بیوروچیف نوید عامر سے ) کورنگی جنرل اسپتال میں ایوننگ اوپی ڈی کا افتتاح کر دیا گیا۔ منگل کو سیکریٹری صحت سندھ ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو نے فیتہ کاٹ کر ایوننگ اوپی ڈی کا افتتاح کیا۔ان کے ہمراہ اسپتال کے۔۔۔۔۔

پولیس اہلکار کی نشے کی حالت میں فائرنگ،3شہری زخمی

کراچی:(بیوروچیف نوید عامر سے ) لاسی محلے کے مکینوں نے واقعے کے خلاف آمری اسٹاپ پر احتجاجی مظاہرہ کیا ایس ایس پی ٹھٹھہ کے احکامات پر پولیس اہلکار سلیم میمن کو گرفتار کرلیا گیاٹھٹھہ شہر کے لاسی محلے میں پولیس۔۔۔۔۔