Tag Archives: Nama Nigar Hafiz Kareem Ullah

غنی ویلفیئرٹرسٹ پائی خیل کے تعاون سے جامع مسجدورالیاں والی پائی خیل کے ساتھ گرنے والابجلی کاپول دوبارہ نصب کردیاگیا

پائی خیل(نامہ نگار) غنی ویلفیئرٹرسٹ پائی خیل کے تعاون سے جامع مسجدورالیاں والی پائی خیل کے ساتھ گرنے والابجلی کاپول (کھمبا)دوبارہ نصب کردیاگیا۔وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق جامع مسجدورالیاں والی پائی خیل کے ساتھ ملحقہ بجلی کاپول(کھمبا)گلی میں گرگیا۔جوبعدازاں۔۔۔۔۔

پائی خیل میں بجلی کی غیراعلانیہ آنکھ مچولی اورٹرپنگ نے صارفین کومشکلات میں ڈال دیا

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل میں بجلی کی غیراعلانیہ آنکھ مچولی اورٹرپنگ نے صارفین کومشکلات میں ڈال دیاوائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں بجلی کی دن رات غیراعلانیہ آنکھ مچولی اورٹرپنگ سے صارفین کی الیکڑک اورالیکٹرونکس اشیاء۔۔۔۔۔

پائی خیل لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین کی سب ڈویژن ڈویلپمنٹ محکمہ انہارمیانوالی کے آفس کے سامنے بھوک ہڑتال

پائی خیل(نامہ نگار) پائی خیل لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین کی سب ڈویژن ڈویلپمنٹ محکمہ انہارمیانوالی کے آفس کے سامنے بھوک ہڑتال۔وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق پائی خیل لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین۔۔۔۔۔

سلام کی فضیلت اسکوپھیلانے اورعام کرنے کاحکم

اللہ رب العزت اپنی پاک کتاب قرآن مجیدمیں ارشادفرماتاہے ۔وِاذَاحُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّہِِ فَحّیُّوابِاَحْسَنَ مِنْھَااَوْرُدُّوْھَا۔ترجمہ اورجب تم سلام کروتوجواب میں اس سے بہتر(سلام کاجواب)دویاوہی دے دو” اسلام ایک عالمگیرمذہب ہے جس نے ہماری زندگی کے ہرشعبہ میں رہنمائی فرمائی ہے اسلام ہمیں۔۔۔۔۔

پائی خیل موسم گرماکی آمدکے ساتھ ہی قلفیاں اورجعلی مشروبات کادھندہ زورپکڑگیا

پائی خیل(نامہ نگار)موسم گرماکی آمدکے ساتھ ہی قلفیاں اورجعلی مشروبات کادھندہ زورپکڑگیا،ننھے منے بچے بیماریوں میں مبتلاوائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں موسم سرماکی کروٹ بدلتے ہی قلفیوں اورجعلی مشروبات بیچنے والے گلی کوچوں میں پھرتے۔۔۔۔۔

پائی خیل محکمہ انہاراورجنگلات کے محافظوں کی ملی بھگت سے جنگلات کاصفایاکیاجارہاہے

پائی خیل(نامہ نگار )محکمہ انہاراورجنگلات کے محافظوں کی ملی بھگت سے جنگلات کاصفایاکیاجارہاہے ۔وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق محکمہ انہاراورجنگلات کے محافظوں کی ملی بھگت اوربھرپورتعاون سے نہرتھل اورمیانوالی کالاباغ روڈکے درمیان لگے جنگلات کولوگ دن دیہاڑے بڑی بے۔۔۔۔۔

سلام کی فضیلت اسکوپھیلانے اورعام کرنے کاحکم

اللہ رب العزت اپنی پاک کتاب قرآن مجیدمیں ارشادفرماتاہے ۔وِاذَاحُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّہِِ فَحّیُّوابِاَحْسَنَ مِنْھَااَوْرُدُّوْھَا۔ترجمہ اورجب تم سلام کروتوجواب میں اس سے بہتر(سلام کاجواب)دویاوہی دے دو” اسلام ایک عالمگیرمذہب ہے جس نے ہماری زندگی کے ہرشعبہ میں رہنمائی فرمائی ہے اسلام ہمیں۔۔۔۔۔

پائی خیل معروف مذہبی وروحانی راہنماعلامہ پیرسیدتوقیرالحسنین شاہ اورمفتی محمدجنیدرضاخان قادری نے محسن کائنات ﷺکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

پائی خیل (نامہ نگار)معروف مذہبی وروحانی راہنماعلامہ پیرسیدتوقیرالحسنین شاہ اورمفتی محمدجنیدرضاخان قادری نے محسن کائنات ﷺکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم عظمت رسولﷺپرایک جان توکیاکروڑوں جانیں نثارکریں گے۔ہم اپنی عزتیں ،جانیں اوراولادیں توقربان کردیں گے پرعظمت رسولﷺپرآنچ نہیں آنے۔۔۔۔۔

خوش قسمت مسلمان کوکعبتہ اللہ اورروضہ رسول ﷺکی حاضری کاشرف نصیب ہوتاہے

پائی خیل (نامہ نگار)خوش قسمت مسلمان کوکعبتہ اللہ اورروضہ رسول ﷺکی حاضری کاشرف نصیب ہوتاہے۔عمرہ کرنیوالے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہوتے ہیں۔عمرہ اداکرنے سے پہلے عمرہ کے لئے تربیت لیناضروری ہے۔وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق بصری تربیت گاہ سیٹلائٹ۔۔۔۔۔

دلیوالی قریشیاں کا قدیم مرکزی اوربڑے قبرستان پرتجاوزات مافیاقابض قبضہ مافیانے قبرستان کی جگہ پرتجاوزات کھڑی کررکھی ہیں۔انتظامیہ نے کاروائی کے بجائے چُپ سادھ رکھی ہے قبرستان کے تقدس کی پامالی کے ساتھ ،پاکستانی پرچم کاتقدس بھی بے رحمی،بے دردی سے کیاجانے لگاہے ۔

پائی خیل (نامہ نگار)دلیوالی قریشیاں کا قدیم مرکزی اوربڑا قبرستان پرتجاوزات مافیاقابض،قبرستان کی جگہ پرقبضہ مافیانے تجاوزات کھڑی اورمویشی قبروں کی بے حرمتی کرنے لگے۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق نواحی علاقہ دلیوالی قریشاں کا قدیم مرکزی اور بڑا۔۔۔۔۔