Tag Archives: Nama Nigar Hafiz Kareem Ullah

استقبال وفضیلت ماہ رمضان

ماہ رمضان اسلامی سال کانواں مہینہ ہے جسطرح ہم پر نمازفرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں ۔امت مصطفیﷺپر روزے کی فرضیت ۲ہجرہی ۱۰شعبان المعظم میں ہوئی اوراس کے مطابق سیدعالم نورمجسم شفیع معظم ﷺنے ۹رمضان۔۔۔۔۔

شب برات بخشش ومغفرت کی رات

شعبان المعظم کی پندرہویں رات کو”شب براء ت کہاجاتاہے۔شب کے معنی رات اوربراء ت کے معنی چھٹکارے کے ہیں اس رات میں اللہ رب العزت قبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعدادسے زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتاہے۔۔۔۔۔۔

آقاﷺکامحبوب ترین مہینہ شعبان المعظم

فضیلت وعبادت ماہ شعبان المعظم شعبان المعظم قمری سال کاآٹھواں مہینہ ہے۔یہ سارامہینہ برکتوں اورسعادتوں کامجموعہ ہے۔ اس مہینہ کی پندرہویں رات کوشب براء ت کہا جاتاہے ۔ماہ شعبان آقاﷺکامحبوب ترین مہینہ ہے آپﷺاس ماہ مبارک میں اکثر روزے رکھاکرتے۔۔۔۔۔

قرب الٰہی کی انتہامعراج مصطفیﷺ

  تم ذات خداسے نہ جداہونہ خداہو اللہ ہی کومعلوم ہے کیاجانیے کیاہو رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس کی ۲۷شب کو آقائے دوجہاں سرور کائنات فخرموجودات ﷺ کو معراج ہوئی اسی۔۔۔۔۔

شب معراج کی فضیلت وعبادت :: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی

رجب المرجب اسلامی سال کاساتواں مہینہ ہے۔اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے انکی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں قرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے ۔”بے۔۔۔۔۔

پائی خیل گرڈاسٹیشن گلن خیل سے آنے والی بجلی سپلائی لائن بوسیدہ ہوگئی

پائی خیل(نامہ نگار)گرڈاسٹیشن گلن خیل سے آنے والی بجلی سپلائی لائن بوسیدہ ہوگئی تبدیلی کامطالبہ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق داؤدخیل ،گندہ شریف ،ٹھٹھی شریف،ڈھیرامیدعلی شاہ ،پائی خیل اورمضافات کوگرڈاسٹیشن گلن خیل سے آنے والی بجلی کے کھمبوں کی۔۔۔۔۔

پائی خیل کانواحی علاقہ دندی شریف مسائل کاشکارباسی پریشانی سے دوچار

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل کانواحی علاقہ دندی شریف مسائل کاشکارباسی پریشانی سے دوچاروائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق پائی خیل کی نواحی یوسی دلیوالی کا علاقہ دندی شریف میں سیوریج کانظام نہ ہونے کے باعث لوگوں کے گھروں کاگندہ پانی۔۔۔۔۔

پائی خیل میڈیا‘‘کی خبرپرایکشن لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین کومجموعی طورپر20لاکھ 1ہزارروپے کاچیک تقسیم

پائی خیل(نامہ نگار)’’میڈیا‘‘کی خبرپرایکشن لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین کومجموعی طورپر20لاکھ 1ہزارروپے کاچیک تقسیم وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین بیلدار،پمپ آپریٹرجنہوں نے گزشتہ روزسب ڈویژن ڈویلپمنٹ محکمہ انہارمیانوالی۔۔۔۔۔

حجۃ الاسلام امام محمد غزالی معالج امراض باطنیہ

امام غزالی کا نام محمد اور کنیت ابو حامد تھی جبکہ لقب زین العابدین تھا۔ان کی ولادت ۴۵۸ھ بمطابق۱۰۵۸ء شہر طوس میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم طوس اور نیشاپور میں حاصل کی ۔ان کو حجۃ الاسلام بھی کہا جاتا ہے۔حجۃ الاسلام امام۔۔۔۔۔

پائی خیل اورگردونواح میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں ۔سبزی اورفروٹس فروشوں نے آلو،پیاز،مرچ ٹماٹر،سیب،کیلا اوردیگرفرٹس وسبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیاعوام پریشانی سے دوچار وائس آف۔۔۔۔۔