Tag Archives: Nama Nigar Hafiz Kareem Ullah

صدقہ فطرواجب ہے (تحریر حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

رحمتوں اوربرکتوں سے بھراہوارمضان المبارک کامقدس مہینہ ہم سے کوچ کاارادہ کیے ہوئے ہے ۔چنددن رہ گئے ہیں ماہِ رمضان المبارک کامہینہ ختم ہوجائے گا۔پتہ نہیں کہ اگلے سال یہ مقدس مہینہ ہمارے مقدرمیں ہے یاکہ نہیں ۔کیونکہ زندگی کاکوئی۔۔۔۔۔

عیدالفطرانعام واکرام کادن تمام اہل اسلام کوعیدالفطرمبارک ہو (تحریر حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

آج عیدالفطرکادن ہے ۔عیدکی اصل مسرتیں تودوسروں کے چہروں پرخوشیوں کے پھول سجاناہے ۔لفظ عید “عود “سے نکلاہے جسکے معنی لوٹ آنے کے ہیں عیدکادن چونکہ ہرسال لوٹ کرآتاہے اس لئے اسکوعیدکہتے ہیں یہ اسلا م کے ماننے والوں کے۔۔۔۔۔

لیلۃ القدر ، خیروبرکت کی رات (تحریر حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل )

رمضان المبارک بڑی برکتوں اورفضیلتوں والامہینہ ہے۔ اس کے دن بھی مبارک اوراس کی راتوں کی فضیلتوں کاکیاکہنا۔ اس ماہ مقدس کی پاک راتوں میں ایک ایسی رات ہے جولیلۃ ا لقدرکہلاتی ہے۔ یہ بڑی خیروبرکت اورمنزلت والی رات ہے۔۔۔۔۔۔

فضائل وعبادت شب قدر(تحریر حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل )

اللہ رب العزت نے جن و انس کومحض اپنی عبادت کے لئے پیداکیاہے ۔خوش نصیب ہیں وہ لوگ جواپنی زندگی اللہ پاک اوراسکے محبوب ﷺکی رضاکے مطابق گزارتے ہیں ۔اللہ پاک اوراسکے حبیب ﷺکی رضاکے لئے دین اسلامِ کے ہرحکم۔۔۔۔۔

خلیفہ چہارم امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰؓ کی سیرت وشہادت( تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰؓ کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ۲۹سورۃ الدھر)حضرت جابرؓ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہردن۔۔۔۔۔

غزوہ بدرمیں صحابہ کرام علہیم الرضوان کی جاں نثاری (تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

ارشادباری تعالیٰ ہے.وَلَقَدْنَصَرَکُمُ اللّٰہُ بِبَدْرٍوَّاَنْتُمْ اَذِلَّۃ’‘”بے شک اللہ تعالیٰ نے میدان بدرمیں تمہاری مددکی حالانکہ تم بالکل کمزورتھے۔ارشادباری تعالیٰ ہے “بلاشبہ جنہوں نے کہاہمارارب اللہ ہے پھراس پرثابت قدم رہے ان پرفرشتے اترتے ہیں اور(بشارت دیتے ہیں) کہ نہ توتمہیں۔۔۔۔۔

احکام ومسائل اعتکاف (تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

اعتکاف بناہے عَکْف جسکامعنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراداللہ پاک کے گھرمیں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسوہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے۔۔۔۔۔

ام المومنین سیدتناحضرت عائشۃ الصدیقہؓ (تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

آقاﷺکاارشادپاک ہے۔”تم سے بہترین وہ ہے جواپنے گھروالوں کے ساتھ اچھاہے اورمیں اپنے گھروالوں کے ساتھ سب سے اچھا ہوں”۔ازواج مطہرات کے ساتھ رسول اللہﷺکے لطف ومدارت کااندازہ آپ ﷺکی گھریلوزندگی کے واقعات سے ہوتاہے۔ آقاﷺکی پہلی بیوی حضرت خدیجۃ۔۔۔۔۔

روزہ رضائے الہٰی کے حصول کابہترین ذریعہ تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ضلع میانوالی

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اے ایمان والو!تم پرروزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پرفرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے۔ حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے رسول اللہﷺنے فرمایاہرشے کے لئے زکوٰۃ ہے اوربدن کی زکوٰۃ روزہ ہے اورروزہ نصف صبرہے۔۔۔۔۔

جنتی عورتوں کی سردار سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمۃ الزہراؓ تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ضلع میانوالی

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اِنَّمَا یُریدُا للَّہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُُ الرِّجْسَ اَھْلَ البَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرََا۔(سورۃالاحزاب پارہ ۲۲آیت۳۳) اللہ تویہی چاہتاہے اے (نبی کریم ﷺ کے)گھروالوتم سے ہرناپاکی کودوررکھے اورتمہیں خوب پاک کرکے صاف ستھرارکھے۔ ؂ ان کی پاکی خدائے پاک کرتاہے بیاں۔۔۔۔۔