Tag Archives: main imran nadeem

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تحصیلدار محبوب الحق لادی کےپیرمحل اور سندھیلیانوالی میں دوکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں عمران ندیم سے) تحصیلدار محبوب الحق لادی کےپیرمحل اور سندھیلیانوالی میں دوکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانے تفصیلات کے مطابق :اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل چوہدری محمد خالد گجر کی ہدایت پر تحصیلدار محبوب الحق لادی نے۔۔۔۔۔

پٹرولنگ پولیس کی کارروائیاں، 17ہزار موٹر سائیکلیں تھانوں میں بند

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیورو چیف میاں عمران ندیم سے ) پٹرولنگ پولیس کی طرف سے 2017ء کے دوران 17ہزار 59مشکوک موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانوں میں بند کروایا گیایہ بات انچارج پٹرولنگ پولیس مظہر فاروق سدھانہ کی زیر صدارت۔۔۔۔۔

جھنگ روڈ نزد ماڈل بازار میں چوری کی واردات

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ بیورو چیف عمران ندیم )جھنگ روڈ نزد ماڈل بازار میں چوری کی واردات. ٹوبہ ٹیک سنگھ. ماڈل بازار میں سعدیہ زوجہ صفدر ساکن چک نمبر 383ج ب چھوٹا الہڑ کو چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا مقامی۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ. چک نمبر 395ج ب سادہ رائیاں میں مقصود عرف صودا اپنی دوکان پر غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے میں مصروف :ضلعی انتظامیہ بے خبر

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں عمران ندیم سے ) چک نمبر 395ج ب سادہ رائیاں میں مقصود عرف صودا اپنی دوکان پر غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے میں مصروف. ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی. جبکہ حکومت کی جانب سے۔۔۔۔۔

سردار خاور شیر خان گادھی صاحب امیدوار ایم۔پی۔اے پی پی 87 کی میاں فرخ کے ولیمہ میں شرکت

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈپٹی ڈسٹرکٹ بیورو چیف میاں عمران ندیم سے)سردار خاور شیر خان گادھی صاحب امیدوار ایم۔پی۔اے پی پی 87 (انشاء اللہ) چک نمبر 360 گ ب میں میاں فرخ ( لہری سپورٹس والے) کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔۔۔۔۔

ٹوبہ میں زہریلی شراب کی فروخت کا دھندہ تیز سانحے کا خدشہ کرائے کے مکانوں میں فیکٹریاں کے قیام پر شہریوں کو تشویش ، مکروہ دھندہ بند کرانے کیلئے کوشاں ہیں ،

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں عمران ندیم سے) زہریلی شراب کی فروخت کا دھندہ بند نہ ہو سکا ، سانحے کے اندیشے نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ۔ ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر اور۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ:بس اور موٹر سائیکل میں تصادم

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ بیورچیف میاں عمران ندیم سے )ٹوبہ ٹیک سنگھ:بس اور موٹر سائیکل میں تصادم. .رجانہ روڈ ڈبانوالہ پل نزد رائل cng کے قریب مسافر بس نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماردی موٹرسائیکل سوار شیر زمان خان موقع۔۔۔۔۔

نہر رکھ برانچ سے نوجوان کی ہاتھ پائوں بندھی نعش برآمدقاتلوں نے نامعلوم شخص کو قتل کے بعد نہر میں پھینکا، پولیس کوورثا کی تلاش

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں عمران ندیم سے )سفاک افراد نے نوجوان کو ہاتھ پائوں باندھنے کے بعد قتل کرکے اس کی نعش نہررکھ برانچ میں پھینک دی ۔ بتایا گیا ہے کہ سمندری روڈ پر ایل سی ایم ماڈل ہائی۔۔۔۔۔

علامہ اقبال یونیورسٹی کے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی مہمان خصوصی ،ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عبید بھی شریک

فیصل آباد(ڈپٹی ڈویژنل بیورو چیف میاں عمران ندیم سے )وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت اگلے مرحلے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پوسٹ گریجوایٹس سطح کے 22 ذہین و ہونہار طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔۔۔۔۔

کرنٹ لگنے سے 24سالہ نوجوان کی زندگی کا چراغ گل قیصر ٹرک پر مزدوری کر رہا تھا کہ اچانک اس کا سر بجلی کے مین تاروں کے ساتھ ٹکرا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈسٹرکٹ بیورو چیف میاں عمران ندیم سے) جھنگ ٹوبہ روڈ پر مزدوری کرتا نوجوان اچانک کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ ٹوبہ روڈ پر بستی صدیق آباد کے قریب 24سالہ نوجوان۔۔۔۔۔