Tag Archives: king and minister

حجام کا وزارت کا مطالبہ اور بادشاہ کا امتحان٬ کون کامیاب؟

کبیر بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا،یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتا تھا اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتاتھا‘ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا۔۔۔۔۔۔