Tag Archives: fasil Mahmood

بھیرووال گورنمنٹ پرائمری سکول کی ہیڈ ٹیچر اور اسکا بھائی سکول سے قیمتی درخت کٹواتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

منڈی بہاوالدین (بیوروچیف فیصل محمود سے)بھیرووال گورنمنٹ پرائمری سکول کی ہیڈ ٹیچر اور اسکا بھائی سکول سے قیمتی درخت کٹواتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔سکول کمیٹی کا درختوں کی کٹائی سے مکمل لا علمی کا اظہار۔علاقہ کے لوگوں کے پہنچنے۔۔۔۔۔

ڈی پی او صاحب عوام کے زخموں پر نمک پاشی نا کریں.

منڈی بہاوالدین (بیوروچیف فیصل محمود سے)گزشتہ سال منڈی بہاوالدین کے نواحی گاوں کٹھیالہ شیخاں میں کسی درندے نے قبر پھاڑکرمردہ عورت سے زیادتی کی تھی .یہ المناک خبر سنتے ہی عوام میں غم و غصہ کی لہر ڈورگئی تھی تمام۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین/اجتماعی شادیاں

منڈی بہاوالدین (بیورو چیف فیصل محمود سے)الغنی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ساتویں سالانہ اجتماعی شادیوں کی پر وقار تقریب کوہ نور میرج ہال میں انعقاد پذیر ہوئی جس میں 21 بچیوں کو مکمل جہیز پیکج کیساتھ رخصت کیا گیا۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین/گینگ گرفتار

منڈی بہاؤالدین(بیوروچیف فیصل محمود سے)پولیس صدر سرکل کی بڑی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے ،5 موٹرسائیکل،اسلحہ اور گولیاں برآمد، پولیس گرفتار ملزمان درجنوں مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان تھے، پولیسملزمان سے علی نواز، فیضان جاوید۔۔۔۔۔

منڈی بہاوالدین/ فائرنگ

منڈی بہاوالدین(بیورو چیف فیصل محمود سے)تھانہ ملک وال کے علاقہ پنڈ مکو میں پیپلز پارٹی کے راہنما ندیم افضل چن کے گھر کے قریب مصلح افراد کی فائرنگ سے 52 سالہ شخص زخمی۔ پولیس نامعل​وم افراد نے دروازہ کھٹکھٹایا حافظ۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین نواہی گاؤں سوینہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق

منڈی بہاؤالدی(ّبیورو چیف فیصل محمود سے) نواہی گاؤں سوینہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق ریسکیو جهت گرنے سے 6 افراد زخمی ریسکیو زخمیوں کو بی ایچ کیو ہسپتال سیوںیہ منتقل کر دیا ریسکیوبی۔۔۔۔۔

نواہی گاؤں میانوال رانجها سے اغواء ہونے والا زیشان بارہ دن گزرنے کے باوجود بھی باز یاب نہ ہو سکا

منڈی بہاؤالدین (بیورو چیف فیصل محمود سے)نواہی گاؤں میانوال رانجها سے اغواء ہونے والا زیشان بارہ دن گزرنے کے باوجود بھی باز یاب نہ ہو سکا پولیس تهانہ کٹهیالہ شیخاں خاموش تماشائی اغواء ہونے والے زیشان کے والدین نے ڈی۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین گزشتہ روزجماعت اسلامی کی جامع مدنی مسجدکے غلےکی چوری

منڈی بہاؤالدین (بیورو چیف فیصل محمود سے)جماعت اسلامی کی جامع مدنی مسجد اڈا پاہڑیانوالی کے غلےکے تالےتوڑکران سے چرائی گئی رقم منگووال چیک پوسٹ (گجرات) ملزم پکڑکررقم برآمد کرلی ۔تاہم پولیس ملزمان کے نام بتانے سے انکارکر رہے ہیں اس۔۔۔۔۔

تھانہ صدر کے علاقہ میں 8آرڈی میں واپڈا ملازم اورنگزیب سکنہ مونگ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے فائرنگ سے قتل

منڈی بہاوالدین (بیورو چیف فیصل محمود سے)تھانہ صدر کے علاقہ میں 8آرڈی میں واپڈا ملازم اورنگزیب سکنہ مونگ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوے کہیں جا رہا تھا نامعلوم افرد کی اندھا دھوندفائرنگ سے قتل اور قاتل مفرور ہونے میں کامیاب۔۔۔۔۔

ایس ایس پی زاہدشہید ڈرائیونگ سکول میں 30افراد نے ڈرائیونگ ٹریننگ مکمل کرلی..ڈی پی او فیصل مختار

منڈی بہاوالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)ایس ایس پی زاہدشہید ڈرائیونگ سکول میں 30افراد نے ڈرائیونگ ٹریننگ مکمل کرلی.پولیس لائن میں عوام الناس کو ڈرائیونگ کورس کروانے کیلئے کلاسزکا اجراء کیا گیا ہے.ڈرائیونگ سکول میں ٹریفک پولیس ماہرین کی۔۔۔۔۔