Tag Archives: Cheif Reporter Ch.Yassen Mehar

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرزکی کارروائی ، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد

اسلحہ شہرمیں دہشتگردی اورٹارگٹ کلنگ کے لیےاستعمال ہونا تھا، ترجمان رینجرز کراچی: رینجرزنے لیاقت آباد نمبر4 میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کے۔۔۔۔۔

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کروانے کا آئیڈیا ’’پاگل پن‘‘ ہے،عمران خان

پوری قوم نےدہشتگردوں کوپیغام دےدیاہےکہ ہم ڈرنےوالےنہیں ہیں جب کہ عمران خان پاگل پن کی باتیں کر رہے ہیں،راناثنااللہ لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل لاہور۔۔۔۔۔

ممتازقادری کی برسی، مزار بنانے کے بعد ان کے والد نے نیا اعلان کردیا

راولپنڈی ممتازقادری کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے الزام میں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 29فروری 2016ءکو پھانسی دی گئی تھی جس کے بعد اُنہیں بارہ کہوکے علاقے میں سپرد خاک کیاگیا ، ان کے مزار پر۔۔۔۔۔

سیہون کے قریب بولان ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

نوابشاہ سیہون شریف کے قریب بولان ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم ا س دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ دی نیشن کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی بولان ایکسپریس کی 2بوگیاں سیہون کے قریب پٹری۔۔۔۔۔

تاندلیانوالہ :لیگی رہنما کے گن مین کی فائرنگ ، فائرنگ سے 12 افراد زخمی

واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی ، تاجروں نے فائرنگ اور جھگڑے کے خلاف فیصل آباد اوکاڑہ روڈ پر دھرنا دیا تاندلیانوالہ میں انجمن تاجران کی ہڑتال ختم کرانے کے لیے لیگی ایم پی اے کے بھائی کے گن۔۔۔۔۔

آرمی چیف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ، ولی عہد اور ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات

دبئی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ اس دورےمیں ان کی ملاقات ابوظہبی کے ولی عہد اور اماراتی افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ہوئی جس میں دونوں ممالک میں باہمی۔۔۔۔۔

پا کستان کے معروف ترین عالم دین کو پنجاب سے گرفتار کر لیا گیا

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز) پولیس کے مطابق سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کی پنجاب داخلے پر پابندی ہے جس پر ان کو داتا دربار کے قریب سے حراست میں لے لیا گیا تھا اور بذریعہ جہاز ان کو۔۔۔۔۔

فیصل آباد : دوگروپوں میں تصادم،بچے سمیت10افراد زخمی

فیصل آباد کے قریب تاندلیانوالہ میں 2گروپوں کے تصادم میں فائرنگ سے بچے سمیت 10افراد زخمی ہوگئے ہیں،مسلح تصادم کے بعد صورتحال کشیدہ ہونے پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق 2گروپوں کے تصادم میں فائرنگ۔۔۔۔۔

ملتان:مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکوہلاک

ملتان کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں3 ڈاکوہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو دہشتگردی اورقتل کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ پولیس کابیٹ کےعلاقے میں مبینہ مقابلہ ہوا،ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت بلال اورندیم کےنام سےہوئی ہے۔ہلاک ہونےوالےتیسرےڈاکوکی شناخت تاحال۔۔۔۔۔

صبح صبح خوشی کی خبر

فیصل آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز)پنجاب میں دو لاکھ 71 ہزار 700 ایکٹر رقبہ پر آم کے باغات ہیں ، جن سے سالانہ 12لاکھ 80ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوتی ہے، پاکستان آم پیدا کرنے والا دنیا بھر کے ممالک میں چھٹے۔۔۔۔۔