Tag Archives: Cheif Reporter Ch.Yassen Mehar

عراق اور ایران کے سرحدی علاقے میں زلزلہ، 211 افراد جاں بحق ایک ہزار سے زائد افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا، صوبے میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

بغداد،تہران: (ویب ڈیسک) عراق اور ایران کے سرحدی علاقے میں 7.3 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 211 ہوگئی، ایک ہزار 600 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق اور ایران کا۔۔۔۔۔

نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں (ن) لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس

لاہو: (سٹاف رپورٹر) نئی آئینی ترمیم کیسے پاس کرائیں، حدیبیہ ملز کیس کیلئے کیا حکمت عملی اپنائیں، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں:سپیکر کے گھر وزیراعظم سمیت لیگی رہنماؤں کی بیٹھک سابق وزیراعظم۔۔۔۔۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کی سماعت سے معذرت کر لی میرے سامنے کیس آفس کی غلطی سے لگ گیا، پاناما کیس میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے کی استدعا کی گئی تھی، لگتا ہے دفتر نے میرا پاناما کا فیصلہ نہیں پڑھا: جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد: (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ پیپر ملز سے متعلق نیب کی اپیل سننے سے معذرت کر لی۔ انہوں نے کہا پاناما فیصلے میں اس معاملے پر تفیصلی رائے دے چکا ہوں، دفتر۔۔۔۔۔

عمران ہوٹل میں مضر صحت گوشت اور مضر گھی سے کھانے تیار کرنے پر خبر لگانے پر عمران ہوٹل کا مالک بھاولہ ہوگیا طیش میں آکر سٹی ٹائم کے رپورٹر چوہدری نصیر مہر کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)عالم چوک میں واقع عمران ہوٹل کا مالک بھاولہ ہوگیا سٹی ٹائم کے نیوز رپورٹر کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دے دی گزشتہ روز شہزاد نامی شخص نے عمران ہوٹل سے کھانا کھایا جس کے۔۔۔۔۔

باجوڑ ایجنسی: قلعے کی دیوار 2 گھروں پر گر گئی،7 افراد جاں بحق، 6 زخمی جاں بحق افراد میں 4 بچے اور عورت بھی شامل ہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کام شروع کر دیا: مقامی ذرائع

باجوڑ ایجنسی: (وائس آف سوسائٹی نیوز ) باجوڑ ایجنسی میں قلعے کی دیوار گھر پر گرنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو خار ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ باجوڑ ایجنسی کے مرکزی شہر خار میں۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر جا ں بحق

لدھے والہ وڑائچ (بیورورپورٹ)اردو بازار کا تاجر صبح حسب معمول موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنی دکان کی طرف آرہا تھا کہ راستے میں سٹی کالج چوک نیائیں کے قریب نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کرد ی جس۔۔۔۔۔

نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت دے کر تباہ کرنیوالے بہت جلد قانون کے شکنجے میں ہونگے:ASIغلام مرتضیٰ گھمن

لدھیوالہ وڑائچ (بیورورپورٹ)نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت دے کر تباہ کرنیوالے بہت جلد قانون کے شکنجے میں ہونگے عالم چوک چوکی کے انچارج غلام مرتضیٰ گھمن نے وائس آف سوسائٹی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا منشیات ایک۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ کے گرد نواح کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری اشیاء تیار کرنیکی فیکٹریاں قائم مضر اشیائے خوردنوش تیار کرکے بیکریوں اور دکانوں پر سستے داموں فروخت کرنے کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

لدھیوالہ وڑائچ (بیورورپورٹ) لدھیوالہ وڑائچ اور گرد نواح کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری اشیاء تیار کرنیکی فیکٹریاں قائم غیر معیاری اشیاء کھانے سے شہری بیماریوں میں مبتلا ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ مضر اشیائے خوردنوش تیار کرکے۔۔۔۔۔

عالم چوک میں بھکاریوں کی بھرمار سے شہر ی مشکلات کا شکار بھکاریوں کی فوج نے ناک شہریوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے انتظامیہ خاموش

لدھیوالہ وڑائچ (بیورورپورٹ) عالم چوک اور اس کے گرد نواح میں بھکاریوں کی بھرمار سے شہری شدید پریشان ہو کر رھ گئے تفصیلات کے مطابق بھکاریوں کی فوج نے شہریوں کے ناک میں دم کر رکھا ہے صبح سے شام۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہو کر رھ گئے صاف پانی ناپید گلیوں میں گندگی کے ڈھیر سیوریج سسٹم تباہ حکام خاموش تماشائی

لدھیوالہ وڑائچ (بیورورپورٹ)گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہو کر رھ گئے صاف پانی ناپید گلیوں میں گندگی کے ڈھیر سیوریج سسٹم تباہ ہوچکا ہے منتخب نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث گوجرانوالہ۔۔۔۔۔