Tag Archives: Cheif Reporter Ch.Yassen Mehar

سیلفی کےشوقین یہ خبرضرورپڑھ لیں

لندن(وائس نیوز)نئی تحقیق سےیہ بات سامنےآئی ہے کہ سیلفیاں لینے کے شوقین افراد دراصل ذہنی مریض ہوتے ہیں، جو خود پسندی اور اپنی آپ میں اتنے مگن ہوتے ہیں کہ اکثر سیلفی کے دوران حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں،برطانوی۔۔۔۔۔

امریکا کیخلاف ووٹ دینے والوں کی امداد بند کر دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن: (وائس نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ امریکا سے امداد لینے والے ممالک کو پتہ چل جائے گا۔ جو ممالک امریکا کیخلاف اقوام متحدہ میں ووٹ دینگے ان کی امداد بند کردی جائے گی۔اقوام متحدہ۔۔۔۔۔

خانیوال کے قریب بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ریسکیو ٹیموں نے لاشیں اور زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا، دھند کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا رہا۔

خانیوال: (نمائندہ وائس نیوز سے) راجن پور سے لاہور جانیوالی بس دھند کے باعث موٹروے ایم فور پر رشیدہ انٹرچینج کے قریب سڑک کنارے کھڑے ٹریلر سے پیچھے سے ٹکرا گئی جس کے بعد مسافر بس الٹ گئی۔ حادثے میں۔۔۔۔۔

نواز شریف کا نظریہ کرپشن ہے،۔ عمران خان

لودھراں (سٹاف رپورٹر) لودھراں میں پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور زرداری میں کوئی فرق نہیں ہے، ان کے لوٹنے کا طریقہ مختلف ہے لیکن دونوں کے مقاصد ایک ہی ہیں،۔۔۔۔۔

لگتا ہےعمران اور جہانگیر ترین کے فیصلے میں بھی مجھے نا اہل کیا جائیگا’ : سابق وزیراعظم

اسلام آباد: (سٹاف رپورٹر) سابق وزیرا عظم نواز شریف کا کہنا ہے لگتا ہے عمران خان اور جہانگیر ترین کے فیصلے میں بھی مجھے نا اہل کیا جائیگا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر قانونی ٹیم سے مشاورت کے۔۔۔۔۔

چونڈہ میں واٹر سپلائی سکیم فعال نہ ہونے کی تحقیقات کا حکم بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ،ندیم سرور

سیالکوٹ(سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن ندیم سرور نے کہا ہے کہ رشوت ستانی و بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔امسال محکمہ انسداد رشوت ستانی نے کارکردگی کے تمام سابق ریکارڈ توڑ۔۔۔۔۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سموگ میں کمی بہاولپور، رحیم یارخان، میاں چنوں سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر آگئی۔

لاہور: (سٹاف رپورٹر) پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے خنکی بڑھا دی۔ ملتان، لیہ، رحیم یارخان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بھی ابر کرم برس پڑا، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر۔۔۔۔۔

شریفوں کی الٹی گنتی شروع،مقصد پانے کیلئے کشتیاں جلا دیتا ہوں، عمران خان

کرپٹ حکمرانوں نے ملک کابچہ بچہ مقروض کردیا،قوم غریب اوریہ ڈاکوامیرترہوگئے ،شریف بادشاہوں نے اسمبلی کے اندرباہرجھوٹ بولے ، اب کبھی اقتدارمیں نہیں آئینگے حکومت بناکرسب گندصاف،تمام ڈاکوجیل میں ڈال دینگے ،تحریک انصاف نہ بنتی توعوام انہی پرانے سیاستدانوں کی۔۔۔۔۔

مہاجروں سے ہمدردی ہے, ایم کیو ایم کی قیادت احمقانہ فیصلہ ہو گا,پرویز مشرف

دبئی (ویب ڈیسک ) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اورسابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے کوئی ہمدردی نہیں، اس کی سربراہی میرے لئے احمقانہ بات ہے ، اپنے آپ کو صرف مہاجر برادری۔۔۔۔۔

فاٹا اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں سرما کی پہلی بارش محکمہ موسمیات نے پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں منگل سے بدھ تک بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی

کوئٹہ: (سٹاف رپورٹر) بلوچستان اور فاٹا کے کئی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی کی آمد کا پتہ دے دیا، محکمہ موسمیات نے منگل سے پنجاب میں بھی بادل برسنے کی نوید سنا دی، جس سے سموگ۔۔۔۔۔