Tag Archives: Cheif Reporter Ch.Yassen Mehar

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وائس نیوز کے بیورو آفس کا افتتاح کر دیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ بیورو چیف میاں عمران ندیم سے )وائس نیوز کے بیوروآفس کا افتتاح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہوا جس میں چیف ایڈیٹر وائس نیوز چوہدری محمد یاسین مہر نے اپنی مکمل ٹیم کے ہمرا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں۔۔۔۔۔

خواجہ سراؤں کو خواتین والی سائیڈ کا ریلوے ٹکٹ نہ ملنے پر احتجاج، ویڈیو وائرل

لاہور: (وائس نیوز) لاہور ریلوے اسٹیشن پر ملازمین نے خواجہ سراؤں کو خواتین والی سائیڈ کا ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا، پڑھے لکھے ہیں شناختی کارڈ پاس ہے،خواجہ سراؤں کی دہائی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ہمارے معاشرے کا المیہ۔۔۔۔۔

زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

لاہور: (نبیلہ اکبر سے ) فوٹیج میں مشکوک شخص زینب کو اپنی طرف بلا رہا ہے، زینب مشکوک شخص کے پیچھے جا رہی ہے، فوٹیج سے ظاہر ہو رہا ہے زینب مشکوک شخص کو جانتی تھی۔زینب قتل کیس میں اہم۔۔۔۔۔

بااثر ملزمان نے متوفی کا جعلی مختار نامہ بنواکر رقبہ نام کرالیا ریاض ، فرحت کا محکمہ ریونیو میں اثر و رسوخ،انصاف فراہم کیا جائے :امتیاز بی بی ،نسیم مائی

کبیروالا(وائس نیوز)بااثر ملزمان نے بے اولاد شخص کا جعلی مختار نامہ بنواکر اسکا وراثتی رقبہ اپنے نام کرالیا ،مرحوم کے ورثا دربدر ، امتیاز بی بی اور نسیم مائی نے پولیس تھانہ سٹی کبیروالا میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار۔۔۔۔۔

‘قصور واقعے سے عوام کو بہت دکھ ہوا، لوگوں کا پنجاب حکومت سے اعتماد اٹھ چکا’

اسلام آباد: (سٹاف رپورٹر) عمران خان کا کہنا ہے قصور واقعے سے عوام کو بہت دکھ ہوا، مہذب ممالک میں ایسے واقعات کا تدارک کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا زینب کے واقعے پر سانحہ اے پی ایس جیسا دکھ۔۔۔۔۔

قصور : زینب قتل کیس ،فوٹیج میں نظر آنے والاملزم خاکے سے مشابہت نہیں رکھتا

قصور : زینب قتل کیس میں پولیس کی جانب سے جاری ملزم کا خاکہ غلط نکلا،قصورپولیس نے جلدبازی میں خاکہ جاری کیا، خاکہ بنانے میں پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد نہ لی۔ تفصیلات کے مطابق ننھی۔۔۔۔۔

ننھی زینب کا قاتل پکڑا گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)قصور میں ننھی زینب کا قاتل پکڑا گیا۔ احمد رضا قصوری نے دعویٰ کیا ہے کی ننھی زینب کے قاتل کو پکڑا جا چکا ہے۔جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ زینب کا قریبی رشتہ دار۔۔۔۔۔

پیر حمید سیالوی کا طاہر القادری کے احتجاج میں شمولیت سے انکارمیری تحریک محض ختم نبوت ہے اور کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، پیر حمید سیالوی

تونسہ شریف (وائس نیوز)آستانہ عالیہ سیال شریف کے گدی نشین پیر حمید الدین سیالوی نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے احتجاج اور دھرنے میں شرکت سے انکارتونسہ شریف میں آل پاکستان علما مشائخ کانفرنس ہوئی جس کے۔۔۔۔۔

نواز شریف سیاست چھوڑ کر خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرسکتے ہیں

اسلام آباد (وائس نیوز ) برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف سیاست چھوڑ کر خودساختہ جلاوطنی اختیار کر سکتے ہیں، سعودی عرب میں تمام معاملات طے پاسکتے ہیں، سابق وزیر اعظم پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف۔۔۔۔۔

اقرار جرم کے باوجود لاڈلے کو چھوڑ دیا جاتا ہے: نواز شریف

لاہور: (وائس نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے انصاف کے دو پیمانے اور ناانصافی نہیں چلے گی، پاکستان ایسا ملک ہونا چاہیے جہاں انصاف کا ترازو واقعی انصاف کا ترازو ہو۔ انہوں نے کہا میرا احساب تب۔۔۔۔۔