Tag Archives: Cheif Reporter Ch.Yassen Mehar

لاہور:فورٹریس سٹیڈیم میں جھولا گر گیا، 2 افراد زخمی زخمیوں کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

لاہور: (نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق لاہور کے تفریحی مقام فورٹریس سٹیڈیم میں اچانک حادثاتی طور پر جھولا گر گیا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں دھاتی ڈور بجلی کی تاروں کو چھو جانے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہو گئے۔

گوجرانوالہ: (چوہدری محمد یاسین مہر سے ) تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ محلہ فاروق گنج میں دھاتی ڈور بجلی کی تاروں کو چھو جانے سے دو بچے چودہ سالہ عیشا اور سات سالہ حسنین کو کرنٹ لگ گیا۔ بچوں کو بچانے۔۔۔۔۔

کامونکی کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے زنانہ وارڈ میں غلط انجکشن لگنے سے 20 سے زائد خواتین کی حالت غیر ہو گئی۔

کامونکی: (نامہ نگار) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی زنانہ وارڈ میں داخل خواتین کو انجکشن لگائے گئے جبکہ انجکشن لگنے کے پندرہ منٹ بعد ہی خواتین کی حالت بگڑنا شروع ہو گئی۔ صورتحال دیکھ کر انجکشن لگانے والا عملہ فوری۔۔۔۔۔

ٹرین ڈرائیورز کی مطالبات کے حق میں ہڑتال، ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

ٹرین ڈرائیورز نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کر دی، مائلج الاؤنس اور سکیل اپ گریڈ کیے جائیں اور برطرف ڈرائیوروں کو بحال کیا جائے۔ ٹرین ڈرائیورز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا مطالبہ لاہور:( وائس آف سوسائٹی نیوز ) مائلج۔۔۔۔۔

نواز شریف کو اللہ نے کئی مواقع دیئے مگر انہوں نے ضائع کر دیئے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ سی پیک میں دیر اور چترال کا حصہ نہ ہوا تو ہم اسے نہیں مانیں گے، ملک و قوم کے مفاد میں سی پیک کیلئے سب سے مناسب راستہ۔۔۔۔۔

نواز شریف سے تین نسلوں کا حساب مانگنے والے عمران خان ! اب عوام کی خیرات اور زکوۃ کا حساب دو،حکومت نے ’’کپتان‘‘کیخلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

        سیالکوٹ ( وائس آف سوسائٹی نیوز ) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف سے تین نسلوں کا حساب مانگنے والے عمران خان کے پاس اپنی کمائی۔۔۔۔۔

جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے‘ڈیرہ غازی خان میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود زندہ حالت میں ملا ہے :ریسکیو1122

  ڈیرہ غازی خان ( وائس آف سوسائٹی نیوز ) ریسکیو1122کے مطابق نومولود زندہ حالت میں کچرے کے ڈھیر سے ملاہے،جسے فوری طور پر تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔1122کے مطابق ایک مقامی شہری نے ان۔۔۔۔۔

جے آئی ٹی ممبران کا سنہری دور شروع ، پرتپاک استقبال کیا جانے لگا

اسلام آباد ( وائس آف سوسائٹی نیوز )پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی تھی تاہم سپریم کورٹ نے اس پر فیصلہ بھی محفوظ کر لیاہے ،جے آئی ٹی۔۔۔۔۔

دوسروں کے عیب تلاش کرنے والے عمران خان کے اپنے عیب سامنے آگئے، مریم نواز

اسلام آباد ( وائس آف سوسائٹی نیوز ) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان دوسروں کے خلاف سازشوں میں مصروف تھے لیکن اپنا گریبان کھلا چھوڑے رکھا۔منی ٹریل کی نامکمل دستاویزات پر عمران خان کے۔۔۔۔۔

نااہلی کیس؛ عمران خان نے منی ٹریل مکمل نہ ہونے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد ( وائس آف سوسائٹی نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ سے اپنی منی ٹریل مکمل دستیاب نہ ہونے کا تحریری طور پر اعتراف کرلیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق نااہلی کیس میں چیرمین تحریک انصاف۔۔۔۔۔