Tag Archives: Cheif Reporter Ch.Yassen Mehar

نقیب محسود کی ہلاکت، تحقیقاتی کمیٹی نے مقابلے کو جعلی قرار دیدیا

کراچی: (بیورو چیف نوید عامر سے ) شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کی تحقیقاتی کمیٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی کمیٹی نے مقابلے کو جعلی قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق، جعلی مقابلہ ثابت ہونے۔۔۔۔۔

سیہون انڈس ہائی وے روڈ پر مسافر کوچ کو حادثہ ، 15 افراد زخمی حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے گاڑی کو اوورٹیک کرتے ہوئے پیش آیا ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی(بیوروچیف نوید عامر سے ) انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے 15 افراد زخمی ہوگئے ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث۔۔۔۔۔

کراچی: ایک اور مقابلہ، شہری جاں بحق، ورثاء کی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

کراچی: (بیورو چیف نوید عامر سے ) شہر قائد کی شارع فیصل پر اصلی اور نقلی پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے۔ گولی لگنے سے ایک راہگیر جاں بحق ہو گیا۔۔۔۔۔۔

ڈاکٹر آصف غفار میڈیکل آفیسر کو ایک غلط اور بے بنیاد ایم ایل سی نا کاٹنے کے جرم میں شہر سلطان رورل ہیلتھ سنٹر سے تبادلہ پر سردار معظم خان جتوئی کی پر زور مذمت

مظفر گڑھ(بیوروچیف صدام حسین نچرانی سے)ڈاکٹر آصف غفار میڈیکل آفیسر کو ایک غلط اور بے بنیاد ایم ایل سی نا کاٹنے کے جرم میں شہر سلطان رورل ہیلتھ سنٹر سے تبادلہ پر سردار معظم خان جتوئی کی پر زور مذمت۔۔۔۔۔

کراچی کینٹ اسٹیشن پولیس اہلکارسرعام رشوت کا دھندا کر رہے ہیں

کراچی (بیورو چیف سید قیصر حسین شاہ سے)کینٹ اسٹیشن پولیس اہلکارسرعام رشوت کا دھندا کر رہے ہیں پولیس کلیرنس اسٹیکرز کے نام پر فی اسٹیکر پچاس روپے رشوت طلب کی جارہی ہے شہری نے سوال کیا پچاس روپے فی کس۔۔۔۔۔

جھنگ کے علاقہ حافظ ِ قرآن کو قرآن خوانی کے بہانے بلا قتل کرنے کے بعد آگ لگا دی گئی

جھنگ(بیورو چیف وائس نیوز بلال وڑائچ سے)حافظ مولاناعبدالغفور جوکے181کچھیاں کارہائشی تھا قران خوانی کے بہانے بلاکر183بلوآنہ تحصیل وضلع جھنگ تھانہ موچیوالامیں کی حدودمیں قتل کرکےآگ لگادی۔ رنجش یہ تھی کےقاتل کی بہن اشتہاری ملزم رمضان عرف رمضانی کےساتھ بھاک گئی۔۔۔۔۔

مردان: 4 سالہ بچی کے قاتل آزاد، جرگہ عمائدین کا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

پولیس نے علاقے سے مزید 5 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، ضلعی حکومت نے کل اے پی سی طلب کر لی۔ پشاور: (وائس نیوز) مردان میں 4 سالہ بچی کے قاتل 6 روز بعد بھی گرفتار نہ ہوسکے،۔۔۔۔۔

آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن، نیب نے شہباز شریف کو طلب کر لیا

لاہور: (وائس نیوز) نواز شریف کے بعد شہباز شریف بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے۔ نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے معاملے کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق، نیب نے وزیر اعلیٰ۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ کا اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ برقرار رکھنے کا حکم

اسلام آباد: (وائس نیوز)اے ڈی خواجہ کو ہٹایا جائے، ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منظور، فیصلے تک اے ڈی خواجہ بطور آئی جی سندھ کام کرتے رہیں: عدالت سپریم کورٹ نے۔۔۔۔۔

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے ڈبل روڈ بلوچستان فلائی اوور پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی

کوئٹہ: (وائس نیوز) کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ تین روز میں جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 3 ہوگئی۔کوئٹہ میں دہشتگردوں نے پھر پولیس کو نشانہ بنا ڈالا۔ نامعلوم۔۔۔۔۔