Tag Archives: Cheif Reporter Ch.Yassen Mehar

پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سموگ میں کمی بہاولپور، رحیم یارخان، میاں چنوں سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر آگئی۔

لاہور: (سٹاف رپورٹر) پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے خنکی بڑھا دی۔ ملتان، لیہ، رحیم یارخان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بھی ابر کرم برس پڑا، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر۔۔۔۔۔

شریفوں کی الٹی گنتی شروع،مقصد پانے کیلئے کشتیاں جلا دیتا ہوں، عمران خان

کرپٹ حکمرانوں نے ملک کابچہ بچہ مقروض کردیا،قوم غریب اوریہ ڈاکوامیرترہوگئے ،شریف بادشاہوں نے اسمبلی کے اندرباہرجھوٹ بولے ، اب کبھی اقتدارمیں نہیں آئینگے حکومت بناکرسب گندصاف،تمام ڈاکوجیل میں ڈال دینگے ،تحریک انصاف نہ بنتی توعوام انہی پرانے سیاستدانوں کی۔۔۔۔۔

مہاجروں سے ہمدردی ہے, ایم کیو ایم کی قیادت احمقانہ فیصلہ ہو گا,پرویز مشرف

دبئی (ویب ڈیسک ) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اورسابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے کوئی ہمدردی نہیں، اس کی سربراہی میرے لئے احمقانہ بات ہے ، اپنے آپ کو صرف مہاجر برادری۔۔۔۔۔

فاٹا اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں سرما کی پہلی بارش محکمہ موسمیات نے پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں منگل سے بدھ تک بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی

کوئٹہ: (سٹاف رپورٹر) بلوچستان اور فاٹا کے کئی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی کی آمد کا پتہ دے دیا، محکمہ موسمیات نے منگل سے پنجاب میں بھی بادل برسنے کی نوید سنا دی، جس سے سموگ۔۔۔۔۔

عراق اور ایران کے سرحدی علاقے میں زلزلہ، 211 افراد جاں بحق ایک ہزار سے زائد افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا، صوبے میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

بغداد،تہران: (ویب ڈیسک) عراق اور ایران کے سرحدی علاقے میں 7.3 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، جاں بحق افراد کی تعداد 211 ہوگئی، ایک ہزار 600 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق اور ایران کا۔۔۔۔۔

نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں (ن) لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس

لاہو: (سٹاف رپورٹر) نئی آئینی ترمیم کیسے پاس کرائیں، حدیبیہ ملز کیس کیلئے کیا حکمت عملی اپنائیں، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں:سپیکر کے گھر وزیراعظم سمیت لیگی رہنماؤں کی بیٹھک سابق وزیراعظم۔۔۔۔۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کی سماعت سے معذرت کر لی میرے سامنے کیس آفس کی غلطی سے لگ گیا، پاناما کیس میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کھولنے کی استدعا کی گئی تھی، لگتا ہے دفتر نے میرا پاناما کا فیصلہ نہیں پڑھا: جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد: (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے حدیبیہ پیپر ملز سے متعلق نیب کی اپیل سننے سے معذرت کر لی۔ انہوں نے کہا پاناما فیصلے میں اس معاملے پر تفیصلی رائے دے چکا ہوں، دفتر۔۔۔۔۔

عمران ہوٹل میں مضر صحت گوشت اور مضر گھی سے کھانے تیار کرنے پر خبر لگانے پر عمران ہوٹل کا مالک بھاولہ ہوگیا طیش میں آکر سٹی ٹائم کے رپورٹر چوہدری نصیر مہر کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)عالم چوک میں واقع عمران ہوٹل کا مالک بھاولہ ہوگیا سٹی ٹائم کے نیوز رپورٹر کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دے دی گزشتہ روز شہزاد نامی شخص نے عمران ہوٹل سے کھانا کھایا جس کے۔۔۔۔۔

باجوڑ ایجنسی: قلعے کی دیوار 2 گھروں پر گر گئی،7 افراد جاں بحق، 6 زخمی جاں بحق افراد میں 4 بچے اور عورت بھی شامل ہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کام شروع کر دیا: مقامی ذرائع

باجوڑ ایجنسی: (وائس آف سوسائٹی نیوز ) باجوڑ ایجنسی میں قلعے کی دیوار گھر پر گرنے سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو خار ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ باجوڑ ایجنسی کے مرکزی شہر خار میں۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر جا ں بحق

لدھے والہ وڑائچ (بیورورپورٹ)اردو بازار کا تاجر صبح حسب معمول موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنی دکان کی طرف آرہا تھا کہ راستے میں سٹی کالج چوک نیائیں کے قریب نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کرد ی جس۔۔۔۔۔