Tag Archives: asad Masood

پیرمحل: ہیڈ سندھنائی کے قریب مسافر وین نکاسو میں جا گری درجن سے زائد افراد زخمی.

فیصل آباد (ڈویژنل بیوروچیف اسد مسعود سے) زخمیوں کو آر ایچ سی اروتی اور خانیوال منتقل کیا جا رہا ہے. (پولیس)اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل چوہدری محمد خالد گجر اور ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر بالک علی نے آر ایچ سی اروتی۔۔۔۔۔

آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین دہشتگرد ہلاک

فیصل آباد (ڈویژنل بیوور چیف اسدمسعود سے ) فیصل آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور۔۔۔۔۔

سی پی او فیصل آباد کی ضلع ہٰذاکے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ غیر ملکی باشندوں، تعلیمی اداروں اور بنک سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کا حکم۔ سی پی او

فیصل آباد:(اسدمسعود سے) سی پی اوفیصل آباداطہر اسماعیل کی زیر صدا رت پولیس لائنز کمپلیکس میں تمام ٹاؤن ایس پیز ،ڈی ایس پیز اورایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز رانا محمد معصوم، ایس۔۔۔۔۔

بٹالہ کالونی پولیس نے گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو پکڑ لیا ۔

فیصل آباد (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے )تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی عاشق حسین نے بتایا کہ دوران گشت مٹھائی والا چوک میں پہنچا تو الیاس نامی دکاندار پابندی کے باوجود گیس کی ری فلنگ میں مصروف تھا،۔۔۔۔۔

مرکز اہلسنّت جامعہ رضویہ کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس رانا ثناء اﷲ کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان ،حسین رضا،سعید اسعدکاخطاب

فیصل آباد (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے ) مرکز اہلسنّت جامعہ رضویہ کے زیر اہتمام جامع مسجد بغدادی میں گزشتہ روز ’’ ختم نبوت کانفرنس‘‘ کا انعقاد ہوا جس میں مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی۔ کانفرنس۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ :چک نمبر 393ج ب بھنگواں میں گورنمنٹ پرائمری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار: انتظامیہ خاموش

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) چک نمبر 393ج ب بھنگواں میں گورنمنٹ پرائمری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار ،دیواروں میں دراڑیں ،چھتیں ٹپکنے لگی جو کیس بھی وقت بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں۔۔۔۔۔

محکمہ صحت کی نجکاری کے خلاف ملازمین کی احتجاجی ریلی سمندری میں بھی مظاہرہ،حکومت اپنا فیصلہ فوری واپس لے ، منیراحمد ودیگر کاخطاب

جڑانوالہ،سمندری (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) محکمہ صحت کے ملازمین نے گزشتہ روز شعبہ کی نجکاری کے فیصلہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔اس موقع پر مظاہرین نے بازوؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کرحکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ریلی میں یونائٹیڈ۔۔۔۔۔

انجمن سبزی منڈی جڑانوالہ کے انتخابات‘عبدالحفیظ صدر منتخب منڈی کو مثا لی بنا نے کیلئے کرداراداکروں گا،نو منتخب صدر کاآڑھتیوں سے خطاب

جڑانوالہ (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) انجمن سبزی منڈی آ ڑھتیاں کے سا لا نہ انتخا با ت میں عبدالحفیظ 31ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے جبکہ مخالف امیدوا ر رضوان رندھاوا 23 ووٹ حاصل کرسکے ۔ الیکشن کمیشن کے۔۔۔۔۔

آئی پی رائٹس پر زرعی یونیورسٹی میں خصوصی سیمینار کا انعقاد ڈاکٹر اقبال ظفر مہمان خصوصی تھے ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی پی او ظہور احمد کلیدی مقرر

فیصل آباد(ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے آفس آف ریسرچ ،انوویشن و کمرشلائزیشن (اورک) اور آئی پی او پاکستان کے اشتراک سے آئی پی رائٹس پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ نیو سینٹ ہال۔۔۔۔۔

شورکوٹ کینٹ میں قبضہ مافیا کا راج انتظامیہ خاموش غریب عوام بے بس خودکشی کرنے پر مجبور

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے)تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کینٹ کے نواحی گاؤں 327 گ ب کی آضافی آبادی اوڈاں والی میں نازیہ بی بی اپنے تین کم سن بچوں کے ہمراہ قبضہ مافیا کے ہاتھوں گھر۔۔۔۔۔