خبریں

عامر لیاقت حسین کو احتجاجی مظاہرین نے گھیرلیا، پولیس نے بحفاظت روانہ کیا

کراچی (قیصر شاہ سے ) عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں پانی کے مسائل پر ہونے والے احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما عامر لیاقت حسین کو لوگوں نے گھیر لیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر انہیں لوگوں۔۔۔۔۔

چوہدری نثار پارٹی نہیں چھوڑ رہے، شہباز شریف نے افواہیں مسترد کردیں

لاہور (نادر حسین قادری سے ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان افواہوں کو مسترد کردیا کہ چوہدری نثار پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا سوال ہی پید انہیں ہوتا۔تفصیلات۔۔۔۔۔

کوئٹہ میں دہشتگرد حملے، 5 اہلکار شہید، 7 زخمی

کوئٹہ: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) 2 دہشتگردوں نے کوئٹہ کے مضافاتی علاقے میاں غنڈی میں چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ تیسرے حملہ آور نے پولیس وین کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسز نے تینوں‌۔۔۔۔۔

اسحاق ڈار 8 مئی کو حاضر ہوں، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدالت نے اسحاق ڈار کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم خلاف ورزی کیلئے جاری نہیں کیا تھا۔ پیش نہ ہوئے تو۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ، اپنی زندگی عدلیہ کیلئے گزاری، توہین عدالت نہیں کی: دانیال عزیز

اسلام آباد: (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے ) سپریم کورٹ نے دانیال عزیز توہین عدالت کیس میں وکلاء کو 3 مئی تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر دانیال عزیز نے اپنے جواب میں کہا۔۔۔۔۔

وزرائے اعلیٰ کا واک آؤٹ سیاست تھی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے ) مشیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا دنیا نیوز سے بات چیت میں کہنا تھا کہ ڈالر کو سبسڈی نہیں دے سکتے۔ ڈالر سستا کرنے سے امپورٹڈ مصنوعات سستی ہوئیں۔ امپورٹڈ۔۔۔۔۔

درندوں کے شکاری کی سرگزشت…قسط نمبر 18

یہی سال تھا جب میں نے اپنی زندگی کا اہم فیصلہ کیا اور طے کرلیا کہ مجھے ایک بڑا شکاری بننا ہے۔یہ ارادہ ایک مہم کے بعد کیا گیا جس کا آغاز بڑے طریق پر ہوا۔ میرے بڑے بھائی امیر۔۔۔۔۔

مشاعرہ

ہائے وہ لوگ ہمیں جان سے پیارے ہونگے جو تمھارے نہ ہوئے خاک ہمارے ہونگے ان گستاخ نگاہوں کا گلہ کیا صاحب ہم سے مت پوچھئیے نہ زخم ادھارے ہونگے ہائے کس زعم میں گم پھرتے ہیں یارانِ وفا ہم۔۔۔۔۔

مشرف نہیں ہوں جوبھاگ جاؤں، مارشل لا کی باتیں پریشان کن ہیں، نواز شریف

لندن: (وائس نیوز ) مشرف نہیں ہوں جوبھاگ جاؤں، مارشل لا کی باتیں پریشان کن ہیں، قانون ماننے والی نگران حکومت آنی چاہیئے، نواز شریف کی گفتگو، لندن میں لیگی رہنماؤں کی بیٹھک میں نوازشریف، وزیراعظم شاہدخاقان اور اسحاق ڈار۔۔۔۔۔

کون لگائے گا مارشل لا، کس میں ہمت ہے ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار

لاہور: (محمد کاشف سے) چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کون لگائے گا مارشل لا کس میں ہمت ہے ؟ قائداعظم کے ملک میں جمہوریت رہے گی ، جس دن مارشل لا لگا اس دن عہدے۔۔۔۔۔