خبریں

بجٹ و ترقیاتی سروے حقیقت میں

چوہدری ذوالقرنین ہندل:لکھاری گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں، مکینیکل انجینئر،پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ممبر اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں مسلم لیگ ن کے وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل نے اپنی حکومت کی طرف۔۔۔۔۔

دس پندرہ دن تک کہاں ہوں گا، نہیں جانتا: نواز شریف

لاہور ( بیورو چیف محمد کاشف سے) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پتہ نہیں دس بیس دن بعد کہاں ہوں گا لیکن اپنے مؤقف پر ڈٹا رہوں گا، میرے نظریے میں کوئی فرق نہیں آئیگا، ملک۔۔۔۔۔

تازہ کلام آپکی بصارتوں کی نظر

حیاتِ فانی میں رنج و الم نہیں ہوتا ہمارے دل میں اگر تیرا غم نہیں ہوتا کوئی تو بات ہے اُس بےوفا کے لہجے میں ہماری آنکھ کا کونہ یوں نم نہیں ہوتا بچھڑتے وقت اگر مسکرا کے چل دیتے۔۔۔۔۔

ایم ایس ڈاکٹر نیاز احمد اور ایڈمن حمیرا مجید نے اپنی کاوشوں اور صلاحیتوں سے قلیل مدت میں علیل ہسپتال کی حالت کو جمیل بنا دیا عامر چوہان۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ :چئیرمین رکشہ یونین,پاور لومز,ریڑھی چھابڑی فروشاں,شوز میکرز مالکان اور پروفیشنل لائرز گروپ کے سیکرٹری اور تحریک انصاف کے رہنما ممتاز قانون دان سماجی وسیاسی شخصیت عامر چوہان ایڈووکیٹ نے اپنی تمام یونین کے رہنماؤں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ۔۔۔۔۔

مبارکباد !

میں آج ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ینگ لائر ونگ کے سینئر ممبر ، ایک معروف سیاسی گھرانے کے چشم چراغ ، صوبائی وزیر برائے انسداد دہشتگردی پنجاب کرنل (R) سردار محمد ایوب خان گادھی بلوچ کے۔۔۔۔۔

ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ نے قلیل مدت میں قلیل فنڈز میں علیل ہسپتال کو جمیل بنا دیا۔عامر چوہان ۔

ایم ایس اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز کی ہسپتال کے لئے بہترین کارکردگی پر راجہ خالد محمود صدر ڈسٹرکٹ بار اور ,سیاسی وسماجی شخصیت ممتاز قانون دان عامر رضا چوہان ایڈووکیٹس نے مبارک باد پیش کی۔ ٹوبہ۔۔۔۔۔

درندوں کے شکاری کی سرگزشت…قسط نمبر 19

مجھے جنگل میں اکیلا چھوڑ کر گاؤں والے چلے گئے اور کہہ گئے کہ ضرورت پڑنے پر میں اگر حلق پھاڑ کر پکاروں گا تو وہ لاٹھیاں اور جلتی ہوئی مشعلیں لے کر فوراً حاضر ہو جائیں گے۔میں نے شیخی۔۔۔۔۔

قومی شناختی کارڈ لینے کیلئے قیمتوں میں اضافہ، عوام کا حکومت سے نوٹس کا مطالبہ

لاہور: (محمد کاشف سے) نادرا کی جانب سے قومی شناختی کارڈ کی قیمتیں بڑھا دی گئیں، نادرا نے لمبی لمبی قطاروں کا تو کوئی حل نہ نکالا البتہ قیمتیں بڑھا کر الٹا نئی مصیبت پیدا کر دی۔ شہریوں نے حکومت۔۔۔۔۔

مانسہرہ میں چیف جسٹس پاکستان کے قافلے کو حادثہ، 2 گاڑیاں ٹکرا گئیں

مانسہرہ: (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے ) بالا کوٹ جاتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکے قافلے میں جانے والی 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ گاڑیوں کی ٹکر سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔چیف جسٹس پاکستان۔۔۔۔۔

چیف جسٹس زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے بذریعہ سڑک بالا کوٹ کیلئے روانہ

اسلام آباد (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار 2005 کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے بذریعہ سڑک سپریم کورٹ سے بالا کوٹ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں، چیف جسٹس۔۔۔۔۔