خبریں

حیدر آباد سے لاہور جانے والی طالبہ پر اسرار طور پر لاپتہ

حیدرآباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) حیدرآباد سے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کی سکینڈ ائر کی طالبہ پر اسرار طور پرلاپتہ ہوگئی۔ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والی طالبہ نے اسوہ جتوئی نامی لڑکی کے فیس بک اکاﺅنٹ سے بھائی کو پیغام۔۔۔۔۔

مانسہرہ : مردم شماری ٹیم کی گاڑی کھائی میں جا گری ، 1اہلکار جاں بحق ، فوجی جوان سمیت 2زخمی

مانسہرہ میں مردم شماری ٹیم کی گاڑی کھائی میں جا گری ، 1اہلکار جاں بحق ، فوجی جوان سمیت 2زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق شارکول کے قریب مردم شماری ٹیم کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر۔۔۔۔۔

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے نیا سفری حکم نامہ بھی معطل کردیا

ہوائی کی عدالت نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندی سے متعلق امریکی صدر کے نئے حکم نامے کو بھی معطل کردیا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی: امریکی ریاست ہوائی کی مقامی عدالت نے سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ تھانوں میں کرایہ داروں کی رجسٹریشن عذاب بن گئی ,شہری خوار

گوجرانوالہ (چوہدری محمد یاسین مہر سے ) کرایہ داری ایکٹ کے تحت کرایہ داروں کی تھانوں میں رجسٹریشن عذاب بن گئی ، شہری اندارج کیلئے گھنٹوں لائنوں میں لگ کر خوارہونے لگے۔وائس آف سوسائتی نیوز کے مطابق حکومت اور پولیس۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں انوکھا واقعہ، نوجوان لڑکی نے تاوان کیلئے21سالہ لڑکے کو اغوا ءکر لیا

گوجرانوالہ خواتین کے اغواءکے واقعات رونما ہونا معمول بن چکے ہیں مگر گوجرانوالہ میں ایک نوجوان لڑکی نے 21سالہ لڑکے کو اغواءکر لیا ۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ ماڈل ٹاﺅن کی حدود میں موبائل فونز۔۔۔۔۔

ترکی: خواتین کی اونچی ایڑی کی سینڈل پہن کر ریس

ترکی میں خواتین کے درمیان اونچی ایڑی کی سینڈل پہن کر ریس کا انعقاد کیا گیا، ریس کے دوران کچھ نے تیزی کے ساتھ فاصلہ طے کیا جبکہ کئی لڑکھڑاکر سنبھلتی رہیں ترکی کے شہرانطالیہ میں اونچی ایڑی کی سینڈل۔۔۔۔۔

فیصل آباد:پالتو کتے سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، لڑکا قتل

فیصل آباد میں مبینہ طور پر پالتو کتے کو چھیڑنے پر 14 سالہ لڑکے کو کتے کے مالک نے فائرنگ کر کے قتل کر دیااور فرار ہوگیا ۔ فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں خانہ بدوش لڑکے بھیک مانگ۔۔۔۔۔

سلام کی فضیلت اسکوپھیلانے اورعام کرنے کاحکم

اللہ رب العزت اپنی پاک کتاب قرآن مجیدمیں ارشادفرماتاہے ۔وِاذَاحُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّہِِ فَحّیُّوابِاَحْسَنَ مِنْھَااَوْرُدُّوْھَا۔ترجمہ اورجب تم سلام کروتوجواب میں اس سے بہتر(سلام کاجواب)دویاوہی دے دو” اسلام ایک عالمگیرمذہب ہے جس نے ہماری زندگی کے ہرشعبہ میں رہنمائی فرمائی ہے اسلام ہمیں۔۔۔۔۔

گدھے کاٹ کر کھالیں بیچنے والے گروہ کے 9ارکان گرفتار 3 کی گرفتاری کیلئے چھاپے ، دو سال میں 500کے قریب گدھے کاٹنے کا انکشاف

سیالکوٹ (چوہدری محمد یاسین مہر سے )سیالکوٹ ،ڈسکہ ،پسرور ،سمبڑیال میں گدھے کاٹ کر کھالیں فروخت کرنے والے گروہ کے 9ارکان گرفتار، تین کی گرفتاری کیلئے چھاپے ، دو سال کے دوران 500کے قریب گدھے کاٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔۔

عمرہ اور حج کیلئے ویزوں کا اجراء اپریل سے شروع ہوگا

ریاض : سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب عمرہ اور حج کے لیے ای ویزا اگلے ماہ سے جاری کرے گا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق حج اور عمرے کے لیے سعودی۔۔۔۔۔