خبریں

سپریم کورٹ کا اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ برقرار رکھنے کا حکم

اسلام آباد: (وائس نیوز)اے ڈی خواجہ کو ہٹایا جائے، ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منظور، فیصلے تک اے ڈی خواجہ بطور آئی جی سندھ کام کرتے رہیں: عدالت سپریم کورٹ نے۔۔۔۔۔

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے ڈبل روڈ بلوچستان فلائی اوور پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی

کوئٹہ: (وائس نیوز) کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ تین روز میں جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 3 ہوگئی۔کوئٹہ میں دہشتگردوں نے پھر پولیس کو نشانہ بنا ڈالا۔ نامعلوم۔۔۔۔۔

آج ضلع کونسل منڈی بہاوالدین میں 25جنوری کو ملکوال پل کے سنگِ بنیاد

منڈی بہاؤالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے) آج ضلع کونسل منڈی بہاوالدین میں 25جنوری کو ملکوال پل کے سنگِ بنیاد اور سالم موٹروے تا منڈی بہاؤالدین روڈ کے افتتاح کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے شاندار۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین/اجتماعی شادیاں

منڈی بہاوالدین (بیورو چیف فیصل محمود سے)الغنی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ساتویں سالانہ اجتماعی شادیوں کی پر وقار تقریب کوہ نور میرج ہال میں انعقاد پذیر ہوئی جس میں 21 بچیوں کو مکمل جہیز پیکج کیساتھ رخصت کیا گیا۔۔۔۔۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب 25 جنوری سالم منڈی بہاؤالدین منی موٹروے کا افتتاح اور ملک وال میں دریائے جہلم پر ٹریفک پل کے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھیں گے

منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)وزیرِ اعلیٰ پنجاب 25 جنوری سالم منڈی بہاؤالدین منی موٹروے کا افتتاح اور ملک وال میں دریائے جہلم پر ٹریفک پل کے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وزیر اعلیٰ ریلوے گراؤنڈ۔۔۔۔۔

منڈی بہاوالدین کے گاوں میانوال رانجھا سے 20روزقبل اغواء ہونے والا نویں جماعت کے طالبعلم کاسراغ نہ مل سکا

منڈی بہاوالدین(ّڈسٹرکٹ؁ رپورٹر رانا محمد نعیم سے) کے گاوں میانوال رانجھا سے 20روزقبل اغواء ہونے والا نویں جماعت کے طالبعلم کاسراغ نہ مل سکا،والدین پرغشی کے دورے،نوجوان سکول سے آکرموبائل ٹھیک کروانے کیلئے مارکیٹ گیااورلاپتہ ہوگیا،پولیس نے موبائل کاڈائٹانکلوانے کیلئے۔۔۔۔۔

فیصل آباد: چاہ پیراں والا میں نوجوان کی 8 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار تھانہ لنڈیانوالا پولیس نے بچے کے چچا مشتاق کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

فیصل آباد: (ڈسٹرکٹ؁ بیورو چیف میاں عمران ندیم سے) فیصل آباد کے علاقے چاہ پیراں والا میں نوجوان نے 8 سالہ بچے کو مبینہ بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق، فیصل۔۔۔۔۔

بلوچستان میں 500 ووٹ لینے والے کو وزیراعلیٰ بنا دیا گیا: نواز شریف سمجھ نہیں آرہا کیس میں کیا ہے، اس وقت تحریکوں کا کیا مقصد ہے

اسلام آباد: (عمران رضا سے) نواز شریف کا کہنا ہے کہ سمجھ میں نہیں آ رہا میرے خلاف کیس کیا ہے، اس کیس میں کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ماضی میں ایک فلم کی بہت پبلسٹی ہوئی، کچھ۔۔۔۔۔

منڈی بہاوالدین ایف آئی اے کی کاروائی۔

منڈی بہائوالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)ڈسٹرکٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے تین انسانی سمگلر احسان قمر اورگلزار احمد۔ قمرالزمان کو حراست میں لے لیادو ملزموں کا تعلق بادشاہ پور ملکوال سے ہے ایک تخت محل پھالیہ۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین/گینگ گرفتار

منڈی بہاؤالدین(بیوروچیف فیصل محمود سے)پولیس صدر سرکل کی بڑی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے ،5 موٹرسائیکل،اسلحہ اور گولیاں برآمد، پولیس گرفتار ملزمان درجنوں مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان تھے، پولیسملزمان سے علی نواز، فیضان جاوید۔۔۔۔۔