خبریں

فاروق ستار کی ایم کیوایم بہادر آباد کو فائنل پیشکش

کراچی: (سید قیصر شاہ سے ) ايم کيو ايم پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار کہتے ہيں پارٹی کے اراکين اسمبلی کی وفادارياں تبديل کی جارہی ہيں، ان پر شديد دباؤ ہے، بار بار کہا کہ مل بيٹھ کر۔۔۔۔۔

کراچی :ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار سب انسپکٹر کو کچل دیا

کراچی (سید قیصر شاہ سے )واقعہ کورنگی کے علاقے میں پیش آیا ، پولیس نے بغیر لائسنس ڈمپر چلانے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا کراچی میں ڈمپرز کلرمشین بن گٗئے۔ کورنگی میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار سب۔۔۔۔۔

شہراقتدار میں امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا

اسلام آباد: (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن سے) اسلام آباد میں امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا، موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق، 2 زخمی، سفارتی استثنیٰ کے باعث گرفتار نہیں کیا گیا۔پولیس کے۔۔۔۔۔

لاہور میں ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ،7افراد جھلس گئے

لاہور(نادر حسین قادری سے )لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ایک مکان میں آتشزدگی کے واقعے میں 7افرادجھلس گئے جن میں دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق لاہور میں کوٹ لکھپت کے علاقے چندرائے وڈ۔۔۔۔۔

آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان …قسط نمبر 11

یکایک بیل رک گئے اور گردنیں ہلاہلاکر منہ سے خوخو کی آوازیں نکلانے لگے۔میں نے فوراًرائفل سنبھالی اورلالہ جی کو ایک درخت پر پناہ لینے کا اشارہ کیا۔ بیلوں کا یوں رکنا خطرے کی علامت تھی۔ میں گاڑی سے اترا۔۔۔۔۔

پاکپتن سے بچوں سے بدفعلی کرنیوالا 10 رکنی گروہ گرفتار، ملزمان کے قبضے سے کیا کچھ برآمد ہوا ؟ دیکھ کر پولیس اہلکاروں کے چہرے بھی شرم سے لال ہوگئے

پاکپتن، عارفوالا(ویب ڈیسک) پولیس نے معصوم بچوں سے زیادتی کے بعد فلمیں بنا کر بلیک میل کرنے والے سرغنہ محمد علی سمیت 10 افراد کو گرفتار کر کے زیادتی کے دوران بنائی گئی فلمیں برآمد کر لیں۔مقامی موٹر سائیکل مکینک۔۔۔۔۔

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار نے سارا ملبہ اپنی ٹیم کے 5 اہلکاروں پر ڈال دیا

کراچی (سید قیصر شاہ سے) نقیب اللہ قتل کیس نے پھر نیا موڑ لے لیا، سابق ایس ایس پی راؤ انوار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے اور سارا ملبہ اپنی ٹیم کے 5 اہلکاروں پر ڈال دیا۔تفصیلات کے۔۔۔۔۔

صحافی قتل کیس: سپریم کورٹ کا ملزمان کو 4 روز میں گرفتار کرنے کا حکم

چونڈہ(عصمت اللہ بٹ سے) سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو صحافی ذیشان بٹ کے ملزمان کو 4 دن میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صحافی قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، آئی۔۔۔۔۔

چنکارہ ہرن شکار کیس میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان گرفتار

بالی ووڈ اداکار پر فلم ” ہم ساتھ ساتھ ہیں ” کی شوٹنگ کے دوران ہرن کے شکار کا الزام عائد کیا گیا تھا ممبئی: ( وائس نیوز) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو چنکارہ ہرن شکار کیس میں مجرم۔۔۔۔۔

جتوئی سماجی تنظیم وائس آف جتوئی کی جانب سے 3 اپریل کو افغانستان میں قندوز کے مقام پر دستاربندی کی تقریب

جتوئی (بیورو چیف رانا وقاص سے )جتوئی سماجی تنظیم وائس آف جتوئی کی جانب سے 3 اپریل کو افغانستان میں قندوز کے مقام پر دستاربندی کی تقریب میں شہید ہونے والے 101 حفاظ بچوں کے حق میں وائس آف جتوئی۔۔۔۔۔