کھیل

تیسراٹیسٹ:اظہر علی کی سنچری،پاکستان ٹیم 376 رنز پر آؤٹ کپتان مصباح الحق اورسرفراز احمد کی نصف سنچریاں ،دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے بغیر کسی نقصان کے 14 رنز بنا لیے۔

ڈومنیکا:(وائس آف سوسائٹی نیوز) ڈومنیکا ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 376 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی،اظہر علی نے 127 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے بغیر کسی نقصان کے 14 رنز بنا۔۔۔۔۔

پاکستانی فٹبالرز کی تربیت کیلئے کیمپ کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی: پاکستانی فٹبالرز کی تربیت کے لیے دس روزہ کیمپ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا جس کے لیے جرمن کوچز پاکستان میں موجود ہیں۔ پاکستانی فٹبالرز کی تربیت کے مشن کے سلسلے میں جرمن خاتون فٹبال کوچ نے ساتھی۔۔۔۔۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

گرین شرٹس ایک روزہ کرکٹ میں سرفراز احمد کی قیادت میں نئے سفر کا آغاز کریں گے۔ پروویڈینس: ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ گیانا نیشنل۔۔۔۔۔

میچ فکسنگ پر سزائے موت دی جائے، جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کو سزا موت دی جائے ، جب تک سخت ترین ایکشن نہیں ہوگا، کھلاڑیوں کو سبق نہیں ملے گا۔۔۔۔۔

دورہ ویسٹ انڈیز قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کا اعلان، احمد شہزاد اور کامران اکمل کی ٹیم میں واپسی یقینی

لاہور دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ، احمد شہزاد اور کامران اکمل کی ٹیم میں واپسی یقینی ہوگئی ہے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیاکہ ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، بابر اعظم شامل ہوں گے۔۔۔۔۔

پی ایس ایل فائنل: کونسی ٹیم جیتے گی؟ پشاور کے عالمی شہرت یافتہ طوطے نے پیش گوئی کر ڈالی

پشاور کے طوطے نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جیت کی پیشن گوئی کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی جیت کے حوالے ہونے والی قرعہ اندازی مین پشاور کے طوطے۔۔۔۔۔

میری چوٹ پشاور زلمی کو فائنل جیتنے سے نہیں روک سکتی، شاہد آفریدی

لاہور پشاور زلمی کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہدآفریدی نے کہا ہے کہ ہاتھ زخمی ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل کا فائنل نہ کھیلنا سیٹ بیک ہے جس پرمیں اداس ہوں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ کھلاڑیوں کا زخمی۔۔۔۔۔

پاکستان سپر لیگ کا فائنل میلہ آج سجے گا ،غیر ملکی کھلاڑی اور آفیشلز لاہور پہنچ گئے۔شائقین کرکٹ کا جوش اپنے عروج پر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل کا میلہ آج (اتوار) کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سجے گا جس میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ،کرکٹ کا جادو سر۔۔۔۔۔

شاہد آفریدی کی پی ایس ایل فائنل میں شرکت مشکوک

دبئی:کراچی کنگز کے خلاف میچ میں زخمی ہونے کے بعد شاہد آفریدی کی فائنل میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔پشاور زلمی کے جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی دبئی میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران کیون پولارڈ کا کیچ۔۔۔۔۔

پی سی بی کو لاہور میں بھی بکیز سے خطرہ،کھلاڑیوں کے فون کالز ٹیپ کرنے کا فیصلہ

لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ کو لاہو رمیں بھی بکیز کے خطرات ستانے لگے ہیں اور تمام کھلاڑیوں کے موبائل فون کالز ٹیپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی طرف سے کھلاڑیوں کے لئے وارننگ۔۔۔۔۔