کھیل

ورلڈ الیون کے دورہ سے اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی: سرفراز احمد

لاہور. قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کاکہنا ہے کہ غیر ملکی ٹیموں کے پاکستان آنے سے نئے کھلاڑیوں کو اپنی سرزمین پر صلاحیتیں منوانے کا موقع ملے گا، ورلڈ الیون میں بڑے بڑے نام آ رہے ہیں ،شائقین۔۔۔۔۔

مصباح الحق کا مشن جاری رکھنا بڑی کامیابی ہوگی:سرفراز احمد

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ان کے ذہن میں قیادت کی سوچ تک نہیں تھی لیکن مصباح الحق کے مشن کو جاری رکھنا بہت بڑی کامیابی ہوگی،سابق کپتان کے ماتحت کھیل۔۔۔۔۔

عمران نذیر کی پی ایس ایل 3 کیساتھ کرکٹ میں واپسی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ اوپنر بلے بازعمران نذیر آئندہ سال پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں فرنچائز ملتان سلطان کا حصہ ہونگے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں نئی شامل ہونے والی فرنچائز ”ملتان سلطان“ نے عمران۔۔۔۔۔

پی سی بی کی سربراہی کا مسئلہ حل ہو گیا نجم سیٹھی حسب توقع تین سال کیلئے بلا مقابلہ منتخب

کسی مقابلے کے بغیر انتخاب پر بورڈ آف گورنرز کے اراکین کا شکر گزار ہوں،ان کے تعاون سے اس اہم ذمہ داری کو نبھانے کی کوشش کروں گا،گزشتہ سربراہ سے کسی قسم کاکوئی اختلاف نہیں تھا،چیئرمین خوشی ہے الیکشن کا۔۔۔۔۔

سمرسٹ نے کاؤنٹی ڈویژن ون میں بقا کی امیدیں فخر زمان سے باندھ لیں

لندن:(وائس آف سوسائٹی نیوز)سمرسٹ نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ڈویژن ون میں اپنی بقا کی امیدیں فخر زمان سے باندھ لیں۔سمرسٹ کے ڈائریکٹر کرکٹ میٹ مینارڈ نے کہاکہ ہمارے لیے یہ خوشی کی بات ہے کہ فخر زمان ہمیں جوائن۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میری کارکردگی میں نکھار سرفرازاحمد کی ڈانٹ کے بعد آیا، کپتان گراو نڈ میں بہت ڈانٹتے تھے :حسن علی کا انکشاف

گوجرانوالہ:(نامہ نگار) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے بہترین باولرز کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی کارکردگی میں نکھار کپتان سرفرازاحمد کی ڈانٹ کے بعد آیا۔ پی سی بی کرپشن قانون تبدیل،پی ایس۔۔۔۔۔

کوئٹہ:‌ روایت شکن خاتون کراٹے ماسٹر گولڈ میڈل کے لیے پُرعزم

کوئٹہ: محلے کے لڑکوں کو سبق سکھانے کے لیے کراٹے سیکھنے والی کوئٹہ کی لڑکی اب دنیا کو سبق سکھارہی ہے۔ وہ کراٹے کھیلتی ہے! یہ ایک ایسا جملہ جسے ہمارے معاشرے میں سن کر بیشتر لوگ چونک جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔

فاسٹ بولر حسن علی نے کیریبین لیگ سے معاہدہ کرلیا

گوجرانوالہ(وائس آف سوسائٹی نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے کیربین پریمیئر لیگ سے معاہدہ کرلیا فاسٹ بولر حسن علی نے ویسٹ انڈیز کی کیربین لیگ کی۔۔۔۔۔

میسی مزید 4 برس تک ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کی نمائندگی کریں گے

بارسلونا (سپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے فٹبال اسٹار لیونل میسی مزید 4 برس تک ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کی نمائندگی کریں گے اور اس سلسلے میں کلب اور فٹبالر کے درمیان معاہدہ بھی طے پاگیا ہے۔ غیر ملکی۔۔۔۔۔

سرفراز احمد قومی ٹیسٹ سکواڈ کے کپتان بھی مقرر

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز)وزیر اعظم نواز شریف کا چیمپئنز کی چیمپئن ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور دیگر عہدیدار بھی شریک، وزراء نے فاتح ٹیم کا استقبال کیا، شفقت امانت علی نے ملی نغمہ۔۔۔۔۔