کھیل

ورلڈ الیون کےخلاف سیریزہمارے لئے بہت اہم ہے: مکی آرتھر

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ شائقین پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے منتظر تھے .امید ہے آزادی کپ سے پاکستان میں عالمی کرکٹ کے دروازے کھلیں گے.میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا۔۔۔۔۔

وزیر اعلی پنجاب کی آزادی کپ کیلئے سیکورٹی کے جامع انتظامات کرنے کی ہدایت

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے آزادی کپ کیلئے سیکورٹی کے جامع انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ الیون اورپاکستان الیون کے درمیان لاہور میں میچ بڑا مقابلہ ہیں اور انہیں کامیاب بنانے کیلئے ہم سب۔۔۔۔۔

سعودی عرب نے12سال بعد عالمی فٹبال کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

جدہ(سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب نے 12 سال بعد عالمی فٹبال کپ 2018ءکیلئے کوالیفائی کر لیا۔اس سے قبل آخری دفعہ سعودی عرب کی ٹیم نے 2006ءمیں اس عالمی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا۔جدہ کے کنگ عبداللہ سٹی سٹیڈیم میں گذشتہ روزجاپان۔۔۔۔۔

ٹکٹ کا حصول، بینکوں کے باہر لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، دھکم پیل

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے باعث کرکٹ کا جنون قابو سے باہر ہوگیا،ٹکٹوں کے حصول کےلئے شائقین کرکٹ کا ہجوم بینکوں کے باہر امڈ آیا جس کے باعث لمبی۔۔۔۔۔

روہنگیا مسلمانوں پرمظالم کی مذمت‘حکومت پاکستان کردار ادا کرے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )باکسر عامر خان نے برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہوگی۔ انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی ‘ پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ۔۔۔۔۔

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر شاہد آفریدی بھی خاموش نہ رہے

لاہور :سابق قومی کرکٹ سٹارشاہد خان آفریدی بھی میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم اور قتل عام پر خاموش نہ رہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے سٹار آل رآنڈر شاہد آفریدی کا کہنا تھا۔۔۔۔۔

کیریبین لیگ؛ سہیل تنویرکی 3رنز کے عوض 5وکٹیں ‘گیانا امیزون 99رنز سے کامیاب

گیانا(سپورٹس ڈیسک )کیریبین پریمئر لیگ میں سہیل تنویر نے اپنی ٹیم گیانا امیزون واریئرکو کامیابی دلادی۔سہیل تنویر نے صرف 3 رنزکے عوض بارباڈوس ٹرائی ڈینس کے 5 بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔گیانا امیزون وارئیرز نے 159رنز کا ہدف دیا۔۔۔۔۔

ورلڈ الیون سیریز، قذافی سٹیڈیم میں تیاریاں شروع

لاہور(آئی این پی) قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں چوکوں، چھکوں کی بارش کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ورلڈ الیون کیخلاف سیریز کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں ہنگامی بنیاد پرتیاریوں کا آغازکردیا گیا ہے، پی سی بی کا اسٹاف متعلقہ شعبوں میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے۔۔۔۔۔

طلاق دی تو بیٹی کو لے کر امریکہ چلی جاﺅنگی ‘فریال کی عامر کو دھمکی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) باکسر عامر خان کو ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے دھمکی دی ہے کہ اگرعامر نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کیا تو وہ اپنی بیٹی کو لےکر امریکہ منتقل ہوجائیں گی۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر۔۔۔۔۔

”لالہ“ ٹی ٹین کر کٹ میں بھی جلوہ بکھیرنے کوتیار

دبئی. ٹی ٹوئنٹی کر کٹ کے بعد اب ٹی ٹین کر کٹ بھی کھیلی جائیگی، متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین کرکٹ لیگ (10،10اوورز) کے نام سے کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کرنےکی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں شاہد آفریدی، وریندر۔۔۔۔۔