کھیل

شعیب اختر نے پی ایس ایل کے آغاز سے قبل اکمل برادران کے بارے میں ایسی حیران کن بات کہہ دی کہ دونوں بھائی خود بھی دنگ رہ جائیں گے

کراچی(سٹی بیورو چیف سید قیصر شاہ سے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے کہا ہے پی ایس ایل میں عمر اکمل ،کامران اکمل اور شاہین آفریدی اچھا پرفارم کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ پی۔۔۔۔۔

ساہیوال.میڈیکل کالج کے زیر اہتمام سپورٹس میلے کا انعقاد کیا گیا.سپورٹس میلے میں طلباء و طالبات نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا

ساہیوال(نصرت عباس سے)میڈیکل کالج کے زیر اہتمام سپورٹس میلے کا انعقاد کیا گیا.سپورٹس میلے میں طلباء و طالبات نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا.صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ملک ندیم کامران اور کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی جو میلے۔۔۔۔۔

پی ایس ایل کے سٹارز آج رنگ جمانے کیلئے تیار

لاہور: (سپورٹس ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین نمائشی میچ آج شام ساڑھے 5 بجے راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، کھلاڑیوں کے علاوہ سابق کر کٹرز اور شوبز ستارے بھی شرکت کرینگے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے۔۔۔۔۔

شاہد آفریدی نے بھارتی تماشائی کیساتھ تصویر لیتے ہوئے انہیں ترنگا سیدھا کرنے کو کیوں کہا؟ ایسی وضاحت دیدی کہ بھارتیوں کے سر شرم سے جھک جائیں گے

لاہور (نادر حسین قادری سے ) پاکستان کے مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتی تماشائی کی ان کے جھنڈے کیساتھ لی گئی تصویر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دوسری قوموں کے پرچم کا بھی احترام۔۔۔۔۔

تیسرا ٹی ٹونٹی , پاکستان کا کیویز کو جیت کیلئے 182 کا ہدف

لاہور (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے )پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں‌ کے نقصان پر181 رنز بنائے .فخر زمان 46 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے, حارث سہیل 20, سرفراز احمد 29 کیساتھ نمایاںپاکستان نے نیوزی۔۔۔۔۔

چاچا کرکٹ بورڈ کے رویے سے نالاں ہیں

لاہور(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)پاکستان کرکٹ کا کوئی بھی اہم مقابلہ ہو ٹیلی ویڑن کی سکرین پر سبزہلالی پرچم کے لباس میں ملبوس ایک سفید داڑھی والا شخص جوشیلے اور منفرد انداز میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑہانے۔۔۔۔۔

پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

پشاور (بیوروچیف عمیر احمد ہزاوری )جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی جمعہ 23 فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گکیڈی ایٹر شام 4:30 بجے دبئی جمعہ 23 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر رات 9۔۔۔۔۔

پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون، فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا

لاہور: آج پاکستان اور ورلڈ الیون کی ٹیمیں آزادی کپ ٹی 20 سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں شام سات بجے اِن ایکشن ہوں گی۔ سرفراز احمد اور فاف ڈوپلیس کی نظریں جیت پر ہیں جس کیلئے تیاریاں مکمل بھی۔۔۔۔۔

فیصلہ کن میچ میں کوئی فری پاس نہیں ملے گا:نجم سیٹھی

لاہور:چیرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ جمعہ والے دن فیصلہ کن مرحلہ ہو گا، فری پاسز کی خواہش رکھنے والے ان سے رابطہ نہ کریں۔پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعدچیرمین پی سی بی۔۔۔۔۔

کرکٹ کی بحالی کاسہرانجم سیٹھی اوران کی ٹیم کےسرہے،شاہدآفریدی

لاہور:بوم بوم آفرید ی نے ورلڈالیون کےپاکستان آنےپرخوشی کا اظہار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون کی آمد کو اہم پیش رفت اور خوش آئند قرار دیا ۔ شاہد آفریدی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔