کاروبار

اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی

اسلام آباد حکومت دو ہفتے بعد عوام پر پٹرول بم دوبارہ گرانے کو تیار ہے اور اس حوالے سے آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) نے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15روز۔۔۔۔۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار نو سو سے 49 ہزار آٹھ سو کے رینج بینڈ میں ٹریڈ کررہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج۔۔۔۔۔

دسمبر تک روپے کی قدر میں 3 سے 4 فیصد تک کمی متوقع

ملٹی نیشنل مالیاتی ادارے کریڈٹ سوئیس کے مطابق رواں سال دسمبرتک روپے کی قدر میں 3 سے 4 فیصد تک کمی متوقع ہے ۔ مالی سال 2017 میں پاکستانی معیشت کی نمو 5 فیصد سے زائد رہے گی، آخری 6۔۔۔۔۔

مہنگائی کا جن پھربےقابو

اسلام آباد: ایک ہفتے میں تیرہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ اورگیارہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔ چکن ، بڑا گوشت ، باسمتی چاول، گندم،ٹماٹر، پیاز اور کوکنگ آئل بھی مہنگا ہو گیا ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے۔۔۔۔۔

نجی بینکوں کی من مانے قواعد پر ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی

کراچی نجی بینکوں نے کھاتے داروں کو مطلع کیے بغیر ہی 24 گھنٹے کے دوران ایک سے زائد اکاؤنٹس سے 50 ہزار روپے کی رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی شروع کردی ہے جس سے کھاتے داروں کو شدید۔۔۔۔۔

ماڑی پٹرولیم کمپنی کی صوبہ سندھ میں گیس کی دریافت میں کامیابی

اسلام آباد (پ ر) ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ(ایم پی سی ایل) کوصوبہ سندھ ضلع گھوٹکی کے شہباز1- ایکسپلوریشن ویل سے گیس ذخائرکی دریافت میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ایم پی سی ایل ماڑی ڈی اینڈ پی لیزکی واحد مالک اورآپریٹرکمپنی۔۔۔۔۔

سونے کی مقامی قیمتوں میں800 روپے تک کمی

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت29 ڈالر کی کمی سے1322 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب۔۔۔۔۔

پرانے ڈیزائن کے نوٹ یکم دسمبرسے کارآمد نہیں رہیں گے

 کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو ایک بار پھر یاددہانی کرائی ہے کہ یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی. کمرشل اور مائیکروفنانس بینک 30 نومبر 2016 تک 10،۔۔۔۔۔

ریلوے کا 3 ٹرینیں چلانے کیلیے 2 نجی کمپنیوں سے معاہدہ

 لاہور:  ریلوے انتظامیہ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 3 ٹرینیں چلانے کا معاہدہ کرلیا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز ایک تقریب ہوئی۔ جس میں ہزارہ ایکسپریس اور فرید ایکسپریس کیلیے میسرز سید جمیل اینڈ کمپنی کے سید جمیل۔۔۔۔۔