کاروبار

پی آئی اے میں یہ کیاہورہاہے

اسلام آباد: پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہواہے۔سینیٹ کمیٹی نے رپورٹ میں پول کھول دیا۔ ڈائریکٹر گھر بیٹھے لاکھوں روپے تنخواہ وصول کرنے لگے۔ پی آئی اے کے معاملے پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا۔۔۔۔۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دےدی ہے۔ نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں یہ کمی جنوری کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد۔۔۔۔۔

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سفارش

اوگراکی جانب سے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم۔۔۔۔۔

صبح صبح خوشی کی خبر

فیصل آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز)پنجاب میں دو لاکھ 71 ہزار 700 ایکٹر رقبہ پر آم کے باغات ہیں ، جن سے سالانہ 12لاکھ 80ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوتی ہے، پاکستان آم پیدا کرنے والا دنیا بھر کے ممالک میں چھٹے۔۔۔۔۔

سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 50 ہزار9 سو روپے

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد مقامی صرافہ بازار میں بھی فی تولہ سونے کے نرخ میں 300روپے کا اضافہ ہوگیا ،جو اب مارکیٹ میں 50ہزار 9سو روپے میں دستیاب ہوگا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے۔۔۔۔۔

اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی

اسلام آباد حکومت دو ہفتے بعد عوام پر پٹرول بم دوبارہ گرانے کو تیار ہے اور اس حوالے سے آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) نے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15روز۔۔۔۔۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار نو سو سے 49 ہزار آٹھ سو کے رینج بینڈ میں ٹریڈ کررہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج۔۔۔۔۔

دسمبر تک روپے کی قدر میں 3 سے 4 فیصد تک کمی متوقع

ملٹی نیشنل مالیاتی ادارے کریڈٹ سوئیس کے مطابق رواں سال دسمبرتک روپے کی قدر میں 3 سے 4 فیصد تک کمی متوقع ہے ۔ مالی سال 2017 میں پاکستانی معیشت کی نمو 5 فیصد سے زائد رہے گی، آخری 6۔۔۔۔۔

مہنگائی کا جن پھربےقابو

اسلام آباد: ایک ہفتے میں تیرہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ اورگیارہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔ چکن ، بڑا گوشت ، باسمتی چاول، گندم،ٹماٹر، پیاز اور کوکنگ آئل بھی مہنگا ہو گیا ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے۔۔۔۔۔

نجی بینکوں کی من مانے قواعد پر ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی

کراچی نجی بینکوں نے کھاتے داروں کو مطلع کیے بغیر ہی 24 گھنٹے کے دوران ایک سے زائد اکاؤنٹس سے 50 ہزار روپے کی رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی شروع کردی ہے جس سے کھاتے داروں کو شدید۔۔۔۔۔