کاروبار

دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافے کا امکان

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے انتظامیہ سے نئی قیمتوں کے تعین کے لئے اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں بڑھتی مہنگائی کے سبب دودھ۔۔۔۔۔

سعودی عرب کے بعد یو اے ای بھی 3.2 ارب ڈالر کا تیل ادھار دیگا

یو اے ای ولی عہد دورہ پاکستان کے دوران6 جنوری کو وزیرا عظم کیساتھ ہونیوالی ملاقات میں اس پیکیج کا اعلان کرینگے ، ذرائع ادھار کی سہولت ملنے سے سالانہ خام تیل کی درآمد کیلئے درکار 12.5ار ب ڈالر میں۔۔۔۔۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ ریکارڈ

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس دوران ٹریڈنگ چھ ہفتوں کے کم ترین سطح پر پہنچ گیا، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا۔کارباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج۔۔۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری، پاکستان میں پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونیکا امکان

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) ایک ماہ کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 25 فیصد تک کم ہوگئی، پاکستان میں پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔دسمبر میں عوام کو بڑی۔۔۔۔۔

کاروباری سرگرمیاں 3 دن سے معطل، معیشت کو 150 ارب کا نقصان

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں 3 دن سے معطل رہنے سے معیشت کو تقریبا 150 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑیگا۔ملک بھر میں جاری غیر یقینی کی صورتحال نے صنعتی اور تجارتی سرگرمیاں مانند۔۔۔۔۔

ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ تیس پیسے کمی

لاہور (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، چند روز تیزی کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ تیس پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ملک بھر۔۔۔۔۔

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،انٹر بینک میں 9 روپے39 پیسے کا اضافہ

کراچی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) کمزور معیشت کی عکاسی کرتا روپیہ آج ڈالر کے مقابلے ڈھیر ہوگیا، امریکی کرنسی انٹر بینک میں 133 روپے 64 پیسے کی ریکارڈ سطح پر بند ہوئی۔عالمی ادائیگیوں کے زور سے ڈالر کے سامنے۔۔۔۔۔

حکومتی فیصلوں میں تاخیر، بدترین معاشی بحران دستک دینے لگا

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) پی ٹی آئی کی باون روزہ حکومت میں معاشی بحران عروج پر پہنچ گیا، وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ اسد عمر سمیت معاشی ٹیم اس ساری صورتحال سے بے خبر رہی۔ایک اور بدترین۔۔۔۔۔

سی این جی کی قیمتوں میں 22 روپے تک اضافہ

کراچی(وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) گیس کی قیمتیں بڑھنے کے بعد سی این جی ایسوسی ایشن نے بھی گیس کی قیمتوں میں 22 روپے کلو تک کا اضافہ کر دیا ہے۔سندھ ریجن میں سی این جی کی قیمتوں میں۔۔۔۔۔

ن لیگ کا پانچ سالہ اقتدار، بجلی کا شارٹ فال 6097 میگاواٹ تک جا پہنچا

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) مسلم لیگ (ن) کے 5 سالہ دورِ اقتدار میں مصروف ترین اوقات میں بجلی کا شارٹ فال 4227 میگاواٹ سے بڑھ 6097 میگاواٹ تک جا پہنچا۔ نیپرا نے گزشتہ پانچ سالوں میں مصروف۔۔۔۔۔