قومی خبریں

آزادی کے جشن منانا اور دوسروں کو محکو م رکھنا نہ تو جمہوری طور پر درست ہے نہ ہی اخلاقیات اس کی اجازت دیتی ہیں،چیئرمین عالمی امن تحریک محمد ادریس نازؔ

پریس ریلیز گوجرانوالہ جمہوریت پسندی، انسان دوستی اور اخلاقیات کا تقاضاہے کہ دوسرے کی آزادی، خود مختاری اور اظہار رائے دہی کا بھی احترام کیا جائے، خود آزادی کے جشن منانا اور دوسروں کو محکو م رکھنا نہ تو جمہوری۔۔۔۔۔

،آزادی اللہ کی بہت بڑی نعت ہے.محمد ادریس نازؔ مرکزی چیئرمین عالمی امن تحریک

پریس ریلیز گوجرانوالہ( آئی پی ایم میڈیا سیل) آزادی اللہ کی بہت بڑی نعت ہے، اس کی قدر کرنی چاہئے اور جشن بھی منانا چاہئے لیکن آزادی کا جشن مناتے ہوئے دوسروں کے حقوق کا بھی خیال رکھنا چاہئے،ہم خود۔۔۔۔۔

ملک دشمنوں کیخلاف آخری حد تک جانا ہے: عمران خان

کوئٹہ:  کپتان نے کوئٹہ کے سول اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر بھی افسوس کا اظہار کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا پوری قوم اپنی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے متحدہ ہو۔۔۔۔۔

بھارت اپنا قبلہ درست کرے، الزام تراشی برداشت نہیں کی جائیگی: پاکستانی ہائی کمشنر

لاہور:  پاکستان کا سرحد پار سے دہشتگردی کا بھارتی الزام مسترد۔ گیدڑ بھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی حکام کو کھری کھری سنا دیں۔ ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری۔ بھارت نے۔۔۔۔۔

مبینہ امریکی جاسوس میتھیو بیریٹ کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی: گرفتار مبینہ امریکی جاسوس میتهیو عدالت میں پیش ۔ مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ۔ میتهیو کا پاکستان میں شادی کا انکشاف۔ میتھیو نے کہا کہ ہوسٹن سے پاکستانی قونصلیٹ نے انہیں ویزہ جاری کیا جس پر وہ۔۔۔۔۔

پرویز مشرف کا وزیراعظم نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج

لاہور:  سابق صدر پرویز مشرف کا دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاناما لیکس کا ایمانداری سے ٹرائل ہوا تو حکمران پھنس جائیں گے۔ میرے پاس جو کچھ ہے وہ الیکشن کمیشن۔۔۔۔۔

نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطح کا سلامتی اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق اعلیٰ سطح کا قومی سلامیت اجلاس آج طلب کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ،پوری قوم متحد ہے ،قوم دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کی بھر پور حمایت۔۔۔۔۔