قومی خبریں

وزیراعظم کو ڈٹ جانے کا کہنے والے ان کا سیاسی تابوت بنا رہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملک و قوم کی بے عزتی کروائی ہے جب کہ وزیراعظم کو ڈٹ جانے کا کہنے والے ان کا سیاسی تابوت بنا۔۔۔۔۔

پاکستان بارکونسل کا وزیراعظم کے مستعفی نہ ہونے پر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد:(وائس آف سوسائٹی نیوز) پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈارسے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی۔۔۔۔۔

جےآئی ٹی نےصرف سفارشات پیش کیں حکم عدالت کوجاری کرنا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:(وائس آف سوسائٹی نیوز) سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیئے کہ جےآئی ٹی نے صرف سفارشات پیش کی ہیں حکم عدالت جاری کرے گی۔ پاناما لیکس کیس کی۔۔۔۔۔

عثمان خٹک کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل

عثمان خٹک کی مدت ملازمت میں تین ماہ باقی رہ گئے ، عدالت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے :چیف جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس لاہور (وائس آف سوسائٹی نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے عثمان خٹک کی بطور۔۔۔۔۔

بتایا جائے والیم 10 میں کونسے راز دفن ہیں: دانیال عزیز

چوہدری شجاعت آج سپریم کورٹ میں نظر نہیں آئے، آئی سی آئی جے نے سب سے پہلے مونس الہیٰ کی آف شور کمپنی کا ذکر کیا تھا: لیگی رہنما کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: (وائس۔۔۔۔۔

منی ہی بدنام نہیں ہوئی ، باپ اور سار ا ٹبربدنا م ہو گیا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد:(وائس آف سوسائٹی نیوز) اپنے مخصوص انداز میں تبصرہ کرنے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منی بدنام نہیں ہوئی بلکہ منی کا باپ اور سارا ٹبر ہی بدنام ہو گیا ہے۔۔۔۔۔

نیازی صاحب نے صرف انتشار، الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست کی، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی کوشش کرنیوالے نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کرے، ایسے عناصر اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کیلئے عوام کی مشکلات بڑھا رہے ہیں۔ لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) زیر اعلیٰ پنجاب۔۔۔۔۔

‘نواز شریف کا رہنا نظام کے لیے خطرہ ہے، جمہوریت کے مفاد میں استعفیٰ دیں’

پیپلز پارٹی نے گو نواز گو تحریک پر بھی سوچ بچار شروع کر دیا۔ پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے بلاول بھٹو کو ٹرین مارچ کی تجویز دے دی۔ اسلام آباد:(وائس آف سوسائٹی نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری۔۔۔۔۔

جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں: زہری

جوائینٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، انصاف کرنا فرد واحد کا کام نہیں، نواز شریف عوام کے مینڈیٹ سے وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں لیکن ایک شخص کروڑوں لوگوں کے مینڈیٹ سے منتخب وزیر اعظم سے استعفیٰ۔۔۔۔۔

والیم 10 کھولنے سے حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا: شیخ رشید

حکمران اپنی اولاد کیلئے مال جمع کرتے رہے ہیں، ڈان لیکس یا پٹھان کوٹ میں بریگیڈیئرنعمان ٹھیک لیکن پاناما جے آئی ٹی میں بریگیڈیئرنعمان پر اعتراض کیوں؟: سربراہ عوامی مسلم لیگ اسلام آباد:(وائس آف سوسائٹی نیوز) عوامی مسلم لیگ کے۔۔۔۔۔