قومی خبریں

بڑے کے بعد چھوٹے بھائی کی باری ، شہباز شریف آج جے آئی ٹی میں پیش ہونگے

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات تیز سے تیز تر ہو رہی ہیں ۔ پہلے حسین اور حسن نواز کی باری آئی ، پھر وزیر اعظم نواز شریف اور اب شہباز شریف۔۔۔۔۔

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جے آئی ٹی میں پیش وزیر اعظم کی جے آئی ٹی آمد کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی میں سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات ، کارکنوں کے بلند آواز میں نعرے

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جے آئی ٹی میں پیش ہوگئے ۔ وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کیلئے جے آئی ٹی میں ڈھائی ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو۔۔۔۔۔

حسین نواز کی جے آئی ٹی کی تصویر کس نے لیک کی اور نشاندہی ہونے کے بعد اس کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ تفصیلات منظرعام پر‎

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سیاسی میدان اور سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے کے بعد بالآخر جے آئی ٹی کی طرف سے ہی حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے اور جے آئی ٹی نے سپریم کور ٹ میں جمع۔۔۔۔۔

حسین نوازتیسری مرتبہ پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیراعظم کے بڑے صاحب زادے حسین نواز پاناما جے آئی ٹی کے سامنے تیسری بار پیش ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے واجد ضیاء کی۔۔۔۔۔

نہال ہاشمی متنازع بیان ، از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ کرے گا

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز)نہال ہاشمی کے بیان پر از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق پاناما کیس تحقیقات کے حوالے سے وزیر اعظم اور انکے صاحبزادوں سے تحقیقات کیلئے بننے۔۔۔۔۔

وزیراعظم کی ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز وزیراعظم نواز شریف نے پانی وبجلی کی وزارت کو ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف نے توانائی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کے۔۔۔۔۔

نہال ہاشمی سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ڈائریکٹ دھمکیاں، نہال کی جلال میں بیان بازی طوفان لے آئی، لیگی رہنماء کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری، وزیر اعظم ہاؤس طلبی، سینیٹر شپ سے بھی مستعفی ہونا پڑ گیا۔

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) نہال ہاشمی وزیر اعظم کی جانب سے طلب کئے جانے پر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے تو وزیر اعظم کے ترجمان آصف کرمانی نے نہال ہاشمی کو پارٹی رکنیت کی معطلی اور شوکاز نوٹس سے۔۔۔۔۔

مجسٹریٹ نے سوشل میڈیا پرفوج اور حکمرانوں کے خلاف پیغامات اپ لوڈ کرنے والے ملزم کے گھر چھاپہ مارنے کی اجازت دے دی

لاہور(وائس آف سوسائٹی نیوز)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے فیس بک پر پاک فوج اور حکمرانوں کے خلاف پیغامات اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کے گھر پر چھاپہ مارنے کی اجازت دے دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق اعظم۔۔۔۔۔

رمضان نشریات ہدایات نامے کی خلاف ورزی، جیو سمیت 3چینلز کو پیمرا کے نوٹسز، 3 دن میں جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(وائس آف سوسائٹی نیوز) رمضان المبارک نشریات پر پیمرا کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامہ کی خلاف ورزی پر جیو انٹرنٹینمنٹ، سندھ ٹی وی اور کے ٹی این کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کردئیے ہیں اور مذکورہ۔۔۔۔۔

کسانوں پر تشدد ہوا ہے خاموش نہیں رہ سکتا، خورشید شاہ کا قومی اسمبلی میں خطاب

اپوزیشن نے کالی پٹیاں باندھ کر قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اجلاس میں خطاب کے دوران کہا کہ تالی بجا کر یا شور مچا کر بجٹ کو ڈسٹرب نہیں کرنا چاہتے، کسانوں پر سے۔۔۔۔۔