قومی خبریں

صرف فائنل لاہور میں کرانا بے وقوفی ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ واپس لانے کے لیے صرف پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانا بے وقوفی ہے، کرفیو کی حالت میں میچ کرا کر کیسے امن کا۔۔۔۔۔

شیخ رشید نے 500 والا ٹکٹ خرید لیا

راولپنڈی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پاکستان سپرلیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے 500 روپے والا ٹکٹ خرید لیا۔ پی سی بی انتظامیہ نے شیخ رشید سے رابطہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید پی ایس ایل۔۔۔۔۔

وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد وزیراعظم میاں نواز شریف کو اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کیلئے چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔وزیراعظم نے 13 ویں اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ای سی او تنظیم بڑے خطے کا احاطہ کرتی ہے ،وقت۔۔۔۔۔

وزیر اعلیٰ کو سرکاری نوکریاں بانٹنے کا اختیار نہیں،فیصلہ دے دیا تو دو چار لاکھ افسر برطرف ہوجائیں گے ،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو صوابدیدی اختیار کے تحت سرکاری نوکریاں بانٹنے کا اختیار نہیں، اگر قانون کے مطابق فیصلہ دے دیاتو پنجاب کے تمام محکموں کے دو چار لاکھ افسر برطرف ہو جائیں گے۔سپریم۔۔۔۔۔

لاہور میں پی ایس ایل کروانامیاں نواز شریف کا جرات مندانہ فیصلہ ہے: ناہرا برادران

گوجرانوالہ (وائس آف سوسائٹی نیوز )لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کروانا نواز شریف کا جرات مندانہ اور دلیرانہ فیصلہ ہے. عمران خان کی تنقید احمقانہ سوچ اور بیمار ذہنیت کی عکاس ہے. ان خیالات کا اظہار وفاقی پارلیمانی۔۔۔۔۔

پرویز مشرف ہفتہ وار پروگرام ’’سب سے پہلے پاکستان ود پریزیڈنٹ مشرف ‘‘ میں بطور تجزیہ نگار پیش ہونگے

لاہور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل پر بطور تجزیہ نگار اپنا کیریئر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے فیس بک۔۔۔۔۔

شریف خاندان بڑی مشکل میں پھنس گیا, عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی چوہدری شوگر ملز کھولنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ جب تک زیرسماعت کیسزکافیصلہ نہیں ہوجاتا تینوں شوگر ملزبند رہیں گی۔چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں دو۔۔۔۔۔

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کروانے کا آئیڈیا ’’پاگل پن‘‘ ہے،عمران خان

پوری قوم نےدہشتگردوں کوپیغام دےدیاہےکہ ہم ڈرنےوالےنہیں ہیں جب کہ عمران خان پاگل پن کی باتیں کر رہے ہیں،راناثنااللہ لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل لاہور۔۔۔۔۔

ممتازقادری کی برسی، مزار بنانے کے بعد ان کے والد نے نیا اعلان کردیا

راولپنڈی ممتازقادری کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے الزام میں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 29فروری 2016ءکو پھانسی دی گئی تھی جس کے بعد اُنہیں بارہ کہوکے علاقے میں سپرد خاک کیاگیا ، ان کے مزار پر۔۔۔۔۔

دہشتگرد ی ختم نہیں ہوئی اس کا گراف نیچے آگیا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ صوبوں کو بار بار دہشتگردوں سے متعلق آگاہ کیا، صوبوں نے کسی قسم کا اقدام نہیں اٹھایا،یہ بھی بتایا دہشتگرد کہاں سے آئے گا،سیہون شریف۔۔۔۔۔