قومی خبریں

کشمیریوں کا کوئی بھی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا، نواز شریف

مظفر آباد ( بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) سابق وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے بہت پروگرام تھے جن پر پانی پھیر دیا گیا، خلاف فیصلے نہ آتے تو دو چار سال میں کوئی بیروزگار نہ۔۔۔۔۔

حکومت نے کروڑوں روپے ٹی وی چینلز کو دے ڈالے

لاہور(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ وفاقی حکومت ٹی وی چینلز کو کسی پالیسی کے بغیر 6ارب روپے کے اشتہارات دیتی ہے جبکہ من پسند ٹی وی چینلز کو زیادہ ریٹس دئیے۔۔۔۔۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے تحقیقات کو نقصان پہنچایا، پنجاب حکومت نے لیگل نوٹس بھیج دیا

لاہور(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)ترجمان پنجاب حکومت کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتانا تھا کہ معروف اینکر پرسن ڈاکٹڑ شاہد مسعود نے زینب قتل کے کیس کے ملزم عمران علی کے غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کا الزام لگایا۔۔۔۔۔

معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود مشکل میں فون بھی بند

فیصل آباد(بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) زینب کے قاتل عمران کا کوئی بینک اکائونٹ موجود نہیں، نجی ٹی وی کے اینکر کا دعویٰ جھوٹا نکلا، زینب کے قاتل عمران کا کوئی بینک اکائونٹ کسی کمرشل بینک میں۔۔۔۔۔

آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن، نیب نے شہباز شریف کو طلب کر لیا

لاہور: (وائس نیوز) نواز شریف کے بعد شہباز شریف بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے۔ نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے معاملے کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق، نیب نے وزیر اعلیٰ۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ کا اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ برقرار رکھنے کا حکم

اسلام آباد: (وائس نیوز)اے ڈی خواجہ کو ہٹایا جائے، ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منظور، فیصلے تک اے ڈی خواجہ بطور آئی جی سندھ کام کرتے رہیں: عدالت سپریم کورٹ نے۔۔۔۔۔

بلوچستان میں 500 ووٹ لینے والے کو وزیراعلیٰ بنا دیا گیا: نواز شریف سمجھ نہیں آرہا کیس میں کیا ہے، اس وقت تحریکوں کا کیا مقصد ہے

اسلام آباد: (عمران رضا سے) نواز شریف کا کہنا ہے کہ سمجھ میں نہیں آ رہا میرے خلاف کیس کیا ہے، اس کیس میں کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ماضی میں ایک فلم کی بہت پبلسٹی ہوئی، کچھ۔۔۔۔۔

‘قصور واقعے سے عوام کو بہت دکھ ہوا، لوگوں کا پنجاب حکومت سے اعتماد اٹھ چکا’

اسلام آباد: (سٹاف رپورٹر) عمران خان کا کہنا ہے قصور واقعے سے عوام کو بہت دکھ ہوا، مہذب ممالک میں ایسے واقعات کا تدارک کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا زینب کے واقعے پر سانحہ اے پی ایس جیسا دکھ۔۔۔۔۔

نواز شریف سیاست چھوڑ کر خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرسکتے ہیں

اسلام آباد (وائس نیوز ) برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف سیاست چھوڑ کر خودساختہ جلاوطنی اختیار کر سکتے ہیں، سعودی عرب میں تمام معاملات طے پاسکتے ہیں، سابق وزیر اعظم پر دباؤ ڈال کر شہباز شریف۔۔۔۔۔

اقرار جرم کے باوجود لاڈلے کو چھوڑ دیا جاتا ہے: نواز شریف

لاہور: (وائس نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے انصاف کے دو پیمانے اور ناانصافی نہیں چلے گی، پاکستان ایسا ملک ہونا چاہیے جہاں انصاف کا ترازو واقعی انصاف کا ترازو ہو۔ انہوں نے کہا میرا احساب تب۔۔۔۔۔