قومی خبریں

عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے دوران ووٹ بیچنے والے افراد کے نام بتا دئیے

اسلام آباد (چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپنی پارٹی کے ووٹ بیچنے والے افراد کے نام بتا دئیے ۔ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں تیس چالیس سال۔۔۔۔۔

چیف جسٹس کو گالیاں نکالنا لیگ کے لیڈر کو مہنگا پڑ گیا ، وزیراعظم نے سخت حکم دے دیا

قصور(نادر حسین قادری سے )قصور میں ن لیگی ایم این اور ایم پی اے نے اپنے کارکنان کے ساتھ مل کر چیف آف جسٹس کے خلاف انتہائی نازیبا نعرے لگائے جس کے بعد اب ہر طرف غم و غصے کا۔۔۔۔۔

کراچی:قومی ایئر لائن کے چیف لیگل افسر احمد رﺅف نے استعفیٰ دے دیا

کراچی (قیصر شاہ سے )قومی ایئر لائن(پی آئی اے)کے چیف لیگل افسر احمد رﺅف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ایئر لائن میں خلاف ضابطہ بھرتی ہونے والے چیف لیگل افسر احمدرو¿ف نے استعفیٰ دے۔۔۔۔۔

کون کتنے میں بکا؟ سینیٹ الیکشن میں ضمیر فروشوں کی رپورٹ کپتان کو پیش

پشاور: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) کون کتنے میں بکا، کہاں ڈیل ہوئی؟ سینیٹ الیکشن میں ضمیر فروشوں کی رپورٹ کپتان کو پیش کر دی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی آج نیوز کانفرنس میں کارروائی کا اعلان۔۔۔۔۔

نیپرا نے کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دے دیا

اسلام آباد(چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے ) نیپرا نے کراچی میں بجلی کے بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل پاور اینڈ۔۔۔۔۔

امیدواروں کے چناؤ میں نہایت احتیاط برتیں گے: عمران خان

پشاور: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) پاکستان تحریک انصاف پختونخوا کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں انتخابات کے لیے امیدواروں کی درخواستوں کی ابتدائی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی۔ چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ۔۔۔۔۔

نواز کی لند ن سے واپسی یقینی بنانا ہو گی ،اہلیہ کی عیادت فرار کا وسیلہ نہیں بننی چاہیے:فواد چوہدری

اسلام آباد(بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی بہت سے شبہات کو جنم دے رہی ہے، اہلیہ کی عیادت فرار کا وسیلہ نہیں۔۔۔۔۔

نواز شریف ، مریم نواز 20 اپریل کی پیشی سے استثنیٰ لیں گے

لندن سے واپسی کے بعد سابق وزیر اعظم 23 اپریل کو عدالت حاضر ہوں گے، سابق وزیر اعظم کو نیب نے 21 اپریل کو طلب کیا ہے اسلام آباد (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) سابق وزیر اعظم۔۔۔۔۔

دولت مشترکہ اجلاس، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے

شاہد خاقان لندن میں ملکہ الزبتھ، پرنس آف ویلز شہزاد چارلس اور برطانوی وزیراعظم تھریسا مے سے ملاقاتیں کریں گے۔ لندن: (وائس نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے، برطانیہ۔۔۔۔۔

کلثوم نواز کی طبیعت ناساز ، نواز شریف لندن روانہ

سابق وزیر اعظم لندن میں اپنی اہلیہ کی عیادت کریں گے ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر بھی ان کے ساتھ ہیں اسلام آباد (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز۔۔۔۔۔