قومی خبریں

جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف پر جوتا پھینک دیا گیاسابق وزیر اعظم سیمینار میں شرکت کیلئے جامعہ نعیمیہ گئے تھے ، جوتا پھینکنے والے کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پر تقریب کے دوران جوتے سے حملہ کر دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے۔ اسی۔۔۔۔۔

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سیاسی پھینکنے والے شخص کو معاف کردیا،فیض کو رہا کردیا گیا

سیالکوٹ(سٹی بیورو چیف علی مہر سے)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ورکرز کنونشن کے دوران سیاسی پھینکنے والے شخص کو معاف کردیاجس پر پولیس نے سیاسی پھینکنے والے شخص کو رہا کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ورکرز کنونشن کے دوران ایک۔۔۔۔۔

اتحادیوں نے چیئرمین سینیٹ کی نامزدگی کا اختیار نواز شریف کو دے دیا

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) حکومت اور اتحادیوں کی مشاورت آخری مراحل میں داخل ہوگئی ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے بھاگ دوڑ ، ٹیلی فونک رابطے اور ملاقاتوں میں تیزی۔۔۔۔۔

گوجرانوالا میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے تاریخی استقبال کی تیاریاں،عوام کیلئے 62 ارب سے زائد کے ترقیاتی پراجیکٹس

گوجرانوالہ (سٹی بیورو چیف چوہدری محمد نصیر مہر سے) 11 مارچ کو گوجرانوالا میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے تاریخی استقبال کی تیاریاں عروج پر ہیں،گوجرانوالا میں شہبازشریف کا جلسہ پنجاب کی تاریخ رقم کردیگاہم اپنے حلقہ انتخاب سے سینکڑوں کاروں‘ٹریکٹرز‘ٹرالیوں۔۔۔۔۔

شہباز شریف کام کرکے کارکردگی دکھائیں تصویریں چھپوا کر نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اسپتالوں کا دورہ کیوں نہ کروں کسی نے تو عوام کا حال دیکھنا ہے اور شہباز شریف کام کرکے کارکردگی دکھائیں۔۔۔۔۔

امام کعبہ شیخ صالح بن محمد کی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

لاہور: (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے)امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر صالح بن محمد آل طالب نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی جس میں پاک سعودیہ تعلقات اور امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر۔۔۔۔۔

دہری شہریت کیس: سپریم کورٹ کا پانچوں سینیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری کرنیکا حکم

لاہور: (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پانچوں سینیٹرز کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دہری شہریت پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ کا شریف خاندان کیخلاف ریفرنس سننے والے جج کو توسیع نہ دینے کا نوٹس

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سمری کیوں منظور نہیں کی، چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ نے شریف خاندان کیخلاف ریفرنس سننے والے احتساب عدالت۔۔۔۔۔

شہباز شریف کرپشن کے باعث میٹرو میں ہونے والے نقصان سے شوکت خانم جیسا ہسپتال بنا یا جا سکتا تھا :عمران خان

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میٹرو منصوبے میں شہبازشریف کی کرپشن کے باعث ہونے والے نقصان سے شوکت خانم جیسا بہترین ہسپتال بنا یا۔۔۔۔۔

ہمیں دیکھنا ہے کیا ادارے اپنے دائرہ اختیارمیں کام کر رہے ہیں ؟ طلال چودھری

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے ) طلال چوہدری کا کہنا ہے ہمیں دیکھنا ہے ادارے اپنے دائرے میں رہ کر کام کر رہے ہیں ؟ کیا پارلیمنٹ کو جوعزت ملنی چاہیئے وہ مل رہی ہے ؟۔پاکستان۔۔۔۔۔