قومی خبریں

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

لاہور: (نادر حسین قادری سے ) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت۔۔۔۔۔

’فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ‘

اسلام آباد: ( وائس نیوز گروپ آف میڈیا) ذرائع کے مطابق فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ بابر اعوان کو مشیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔

شیخ رشید کے پاس دو ارب روپے کی جائیداد ہے، رانا ثناء

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) مسلم لیگ کے رہنماء رانا ثنا اللہ نے شیخ رشید کو شیطان قرار دیتے ہوئے انہیں طبی معائنے کا مشورہ بھی دیدیا، ان کا کہنا تھا کہ ایسے شخص کی موجودگی معزز۔۔۔۔۔

اپوزیشن اتحاد کی کوشش، فضل الرحمان کی آصف زرداری سے دوبارہ ملاقات

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) حکومت کے خلاف اپوزیشن کے اتحاد کیلئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں آصف علی زرداری سے 24 گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی، آصف زرداری۔۔۔۔۔

سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہلخانہ اور پارٹی رہنما آج کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کرینگے

لاہور(وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) سابق وزیر اعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے۔ مریم نواز، حمزہ شہباز سمیت ان کے اہلخانہ اور مسلم لیگی رہنما ملاقات کریں گے۔نواز شریف سے ملاقات کا۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ ایک ادارہ ہے،ایسی بات نہیں کہ میرے بعد کچھ نہیں ہو گا،چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد(وائس نیوز گروپ آف میڈیا )چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں ہائیکورٹ و ماتحت عدلیہ کے قواعدسے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ ایک ادارہ ہے،میرے بعد بھی یہ ادارہ رہنا ہے،ایسی بات نہیں۔۔۔۔۔

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج ترکی روانہ ہوں گے

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج ترکی روانہ ہوں گے، وزیراعظم صدر رجب طیب اردگان اور ترکی کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کو دورہ ترکی۔۔۔۔۔

’جنگ کی دھمکیاں مسائل کا حل نہیں، وقت آیا تو منہ توڑ جواب دیں گے‘

راولپنڈی: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ دشمن کا ایک ڈرون تک ہماری حدود میں نہیں آ سکتا، پاکستان کو دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا، بھارت۔۔۔۔۔

منی لانڈرنگ کیس میں اب تک کے سب سے بڑے انکشافات

اسلام آباد: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) 35 ارب روپے کے 29 جعلی اکاؤنٹس کھولے گئے، دنیا نیوز جعلی اکاؤنٹس کی اصل رسیدیں سامنے لے آیا، سارے کھاتے اومنی گروپ کے اسلم مسعود اور عارف کے کہنے پر اوپن کئے۔۔۔۔۔

پی پی 168: خواجہ سعد رفیق کی چھوڑی سیٹ تحریک انصاف لے اڑی

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) خواجہ سعد رفیق کی چھوڑی ہوئی نشست پی پی 168 لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں‌ تحریک انصاف کے امیدوار 17 ہزار 579 ووٹ لیکر کامیاب قرار پاے جبکہ ن لیگ کے۔۔۔۔۔