فن فنکار

معروف ستار نواز استاد رئیس خان انتقال کر گئے

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف ستار نواز استاد رئیس خان عارضہ قلب کے باعث 77سال کی عمر میں انتقال کر گئے، استاد رئیس خان کے سوگواروں میں اہلیہ اور 2بیٹے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ستار نوازی میں نام کمانے والے۔۔۔۔۔

ببو برال کو دنیا سے رخصت ہوئے6 سال بیت گئے

اپنے منفرد اسٹائل اور جملوں سے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردینے والے ببو برال کو دنیا سے رخصت ہوئے چھ سال بیت گئے۔ ان کے جملے اور انداز آج بھی چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دیتے ہیں۔ اسٹیج ڈراموں، فلموں۔۔۔۔۔

عدالت نے نرگس کو گوجرانوالہ میں سٹیج ڈرامہ کرنے سے روک دیا

گوجرانوالہ عدالت نے فحاشی و عریانی پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر سٹیج اداکارہ نرگس کو گوجرانوالہ میں سٹیج ڈرامہ کرنے سے روک دیا ۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق عدالت نے نرگس کو گوجرانوالہ میں (کل)سات اپریل ہو۔۔۔۔۔

نازیہ کے گیت آج بھی کانوں میں رس گھول رہے ہیں

معروف پوپ گلو کارہ نازیہ حسن کے چاہنے والے آج ان کی 52ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کے گائے گیت آج بھی کانوں میں رس گھول رہے ہیں۔ عالمی شہرت حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی پاپ سنگر نازیہ۔۔۔۔۔

رنبیرکپور پرعوام کے سامنے آنے پر پابندی

فلم میں رنبیرکپوراداکارسنجے دت کی زندگی کے 7 پہلؤوں کی عکاسی کریں گے: ممبئی: بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور کو ان کی نئی آنے والی فلم کے ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے عوام کے سامنے آنے سے روک دیا ہے۔ بھارتی۔۔۔۔۔

میری بیوی مجھے مارتی ہے ، معروف پاکستانی اداکار بیوی کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئے

لاہورایڈیشنل سیشن جج اعجاز بوسال کی عدالت میں سٹیج آرٹسٹ طارق ٹیڈی نے اپنی سابق بیوی اسما ریاض کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست گزارنے الزام عائد کیا کہ اس نے اسما ریاض کو طلاق دے دی ہے، عدالت کے۔۔۔۔۔

قذافی سٹیڈیم میں شائقین کی میرا کیساتھ بدتمیزی، اداکارہ رو پڑیں

لاہور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم آنے والی اداکارہ میرا شائقین کی بدتمیزی کے باعث رو پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کو۔۔۔۔۔

کینیڈا سے آئی گلوکارہ کو بھی پی ایس ایل کی ٹکٹ مل گئی

لاہور پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے کینیڈا سے آنے والی خاتون گلو کارہ شگفتہ اعوان کو ایک دن کی جدو جہد کے بعد بالآخر ٹکٹ مل گئی جس پر ان کا مایوس چہرہ خوشی سے کھل کھلا۔۔۔۔۔

مہیش اورعالیہ بھٹ کو بھتہ نہ دینے پرقتل کی دھمکی

فون کال میں ہدایتکارسے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگا گیا تھا: ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار مہیش بھٹ سے نامعلوم ٹیلیفون کال پر 50 لاکھ روپے بھتہ مانگا گیا ہے اور نہ دینے کی صورت میں ان کی اداکارہ۔۔۔۔۔

نئی پاکستانی فلم ’مان جاؤ ناں‘عید پر ریلیز کے لیے تیار

ایرانی نژاد سُپر ماڈل ناز اور پاکستانی گلوکار عدیل چوہدری ایک ساتھ نئی فلم میں آنے کو تیار ہیں۔نئی پاکستانی فلم’مان جاؤ ناں ‘عید پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ کرو موشن پکچرز کی اس زیر تکمیل فیچر فلم۔۔۔۔۔