علاقائی خبریں

کراچی میں بد ترین لوڈشیڈنگ پر شہری پریشان، کاروبار سمیت نظام زندگی ٹھپ

کراچی: (بیورو چیف سید قیصر شاہ سے) گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہر میں بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی، کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ بدترین لوڈشیڈنگ۔۔۔۔۔

لوڈ شیڈنگ میں شدت، محمود الرشید کا وزیر اعلیٰ ، وزیراعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لاہور: (نمائندہ خصوصی نادر حسین قادری سے ) پنجاب سمیت ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں شدید اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو خط لکھ دیا،۔۔۔۔۔

جھنگ میں سرگودھا بس اور کار میں تصادم،2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

جھنگ(سٹی بیوروچیف عامر سیال سے)جھنگ میں سرگودھا روڈ پر بس اور کار کے تصادم میں3 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق بس اور کار۔۔۔۔۔

بلوچستان: فورسز کی کارروائی، دہشتگرد گروہ کا سرغنہ گرفتار

کوئٹہ: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور ایف سی کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔ گرفتار مجرم نے دہشت گردی۔۔۔۔۔

جڑانوالہ میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام باد: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) چیف جسٹس نے جڑانوالہ میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے واقعہ کی 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی۔۔۔۔۔

صحافی ذیشان بٹ کے قتل کا معمہ ، ن لیگ کا یوسی چیئرمین عمران چیمہ تاحال آزاد

سیالکوٹ (بیورو چیف مہر علی سے)صحافی ذیشان بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ن لیگ کا یو سی چیئرمین عمران چیمہ تاحال آزاد گھوم رہا ہے۔ ذیشان بٹ کو 27 مارچ کی دوپہر کو اس وقت ہلاک کیا گیا۔۔۔۔۔

فیض آباد دھرنا کیس: خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری اشتہاری قرار

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں عدم حاضری پر خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری، مولاناعنایت اللہ، شیخ اظہر اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد۔۔۔۔۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی موت کی وجہ سامنے آگئی ، تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا انکشاف کہ ہرپاکستانی حیران پریشان رہ جائے

گوجرانوالہ (چوہدری نصیر مہر سے) فرانزک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سہیل ٹیپو کی موت خودکشی کا نتیجہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی موت کی وجہ سامنے آگئی ہے اور آرپی او ملتان کی سربراہی میں بننے۔۔۔۔۔

لاہور میں جگہ جگہ احتجاج عوام کے لئے عذاب بن گیا

لاہور: (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے ) صوبائی دارالحکومت میں جگہ جگہ مظاہرے، بابو صابو انٹرچینج، داتا دربار، بتی چوک اور یتیم خانہ چوک پر احتجاج، جی ٹی روڈ اور موٹر وے سے لاہور کے داخلی و خارجی راستے۔۔۔۔۔

نہتے کشمیریوں کی شہادت کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

لاہور: (سٹی بیورو چیف محمد کاشف سے) مقبوضہ کشمیر میں 20 سے زائد نہتے کشمیریوں کو شہید کئے جانے کیخلاف چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور کی طرح گوجرانوالہ،۔۔۔۔۔