علاقائی خبریں

دنیا نیوز کے سینئر پروڈیوسر سہیل جاوید انتقال کر گئے

اپنے صحافتی کیریئر میں مختلف اداروں میں خدمات انجام دیں، نماز جنازہ آج بعد نماز عصر میاں میر دربار پر ادا کی جائے گی لاہور ( نادر حسین قادری سے ) دنیا نیوز کے سینئر پروڈیوسر سہیل جاوید مختصر علالت۔۔۔۔۔

چوکی انچارج عالم چوک رانا سرور نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون شروع کردیا

لدھیوالہ وڑائچ (چوہدری یاسین مہر سے)تھانہ اروپ کی چوکی عالم چوک میں تعینات ہونے والے چوکی انچارج رانا سرور نے جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلا ف گھیرا تنگ کردیااور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان۔۔۔۔۔

خاتون اقلیتی کونسلر نے رنگ رلیاں مناتے شوہر کو رنگے ہاتھوں پکڑوادیا

لاہور (نادر حسین قادری سے ) راوی روڈ خاتون اقلیتی کونسلر نے مبینہ طور پر اپنے ہی شوہر کو ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرادیا، شوہر خود کو کوارڈینیٹر کہہ کر خواتین کو نوکریوں کا۔۔۔۔۔

طیبہ تشدد کیس: فیصلہ آ گیا، ایڈیشنل سیشن جج اور اہلیہ کو سزائے قید

اسلام آباد: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس کا فیصلہ سنا دیا. ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی اور اہلیہ کو ایک ایک سال قید کی سزا اور پچاس پچاس ہزار روپے۔۔۔۔۔

کشمیر کی ننھی آصفہ کے قاتلوں کیخلاف چالان جمع نہ ہوا، سماعت ملتوی

مظلوم کشمیریوں کیلئے انصاف مانگنےوالی بچی کے قاتلوں پر چارج شیٹ عدالت جمع نہ کروائی گئی، والد کی مقدمہ کشمیر سے باہر منتقل کرنے کی درخواست لاہور: (نادر حسین قادری سے ) جموں کےمندر میں ہوس کا نشانہ بننےوالی ننھی۔۔۔۔۔

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کی کوشش ناکام، 21 وکلا گرفتار

کراچی: (سید قیصر شاہ سے ) پولیس نے سرکاری وکلا کی سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کی آج پھر کوشش ناکام بنا دی اور پکڑ دھکڑ کر کے سب کو بھگا دیا۔ سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل آج پھر سرکاری۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔قبضہ مافیا کا راج پولیس نے سول کورٹ کے حکم کی دھجیاں اڑا دی ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔(بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے)امروز دوپہر تقریباً سوا تین بجے نثار احمد وغیرہ نے شورکوٹ روڈ نزد 296 پھاٹک کے قریب شہزاد کولنگ سنٹر پر غیر قانونی طور پر زبردستی سینہ زوری خلاف قانون قبضہ۔۔۔۔۔

گجرات ڈی پی او جہانزیب نزیر خان کی قیادت میں گجرات پولیس کی ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن جاری

گجرات(محمد زمان سے)گجرات ڈی پی او جہانزیب نزیر خان کی قیادت میں گجرات پولیس کی ڈکیت گینگ کے خلاف آپریشن جاری ڈی ایس پی سٹی حافظ امتیاز احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا گجرات کی پولیس۔۔۔۔۔

گجرات ڈی پی او جہانزیب نزیر خان کی قیادت میں گجرات پولیس نے ضلع سے اسلحہ کلچر کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا

گجرات(محمد زمان سے ) ڈی پی او جہانزیب نزیر خان کی قیادت میں گجرات پولیس نے ضلع سے اسلحہ کلچر کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا سی آئی اے ٹیم اور تهانہ کنجاہ پولیس نے مشترکہ آپریشن کرکے۔۔۔۔۔

لودھراں۔ ڈیرہ جنڈ میں بیل 90فٹ گہرے کنویں میں گرگیا 2گھنٹے کے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد بیل کو زندہ نکال لیا گیا۔

لودھراں(بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے)۔ ڈیرہ جنڈ میں بیل 90فٹ گہرے کنویں میں گرگیا 2گھنٹے کے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد بیل کو زندہ نکال لیا گیا۔ لودھراں تفصیل کے مطابق موضع ڈیرہ جنڈ میں خدایار نامی۔۔۔۔۔