علاقائی خبریں

شیخوپورہ میں گیس فلنگ فیکٹری میں آتشزدگی ، 6 افراد زخمی

شیخوپورہ (بیوروچیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے)آگ کی لپیٹ میں آکر 3 ٹینکر ، 2 ٹرک اور 2 گاڑیاں جل گئیں ، آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکسترشیخوپورہ میں گیس پلانٹ میں ری فلنگ کے دوران۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ہڑتال کردی ،جی ٹی روڈ مکمل بلاک کردی

گوجرانوالہ (راشد علی سے )ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے وکلا سے جھگڑے کے بعد جی ٹی روڈ دھرنا دے کر بند کردی ۔تفصیل کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے چندا قلعہ بائی پاس پر ایمبولینسز اور گاڑیاں کھڑی کر کے روڈ۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں وکلاسے جھگڑا،10ریسکیو اہلکار زیر حراست

گوجرانوالہ (راشد علی سے) گوجرانوالہ میں ریسکیو اہلکاروں اور وکلاکے درمیان ہونے والے جھگڑے کا مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دس ریسکیو اہلکاروں کوگرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میںریسکیواہلکاروں اور وکلاکے درمیان جھگڑا ایمبولینس۔۔۔۔۔

عیسی خیل پنجاب فوڈ اتھارٹی میانولی کی ٹیم نے کمرمشانی شہر میں پیپسی ایجنسی پر چھاپہ

عیسی خیل (اسماعیل پراچہ سے) پنجاب فوڈ اتھارٹی میانولی کی ٹیم نے کمرمشانی شہر میں پیپسی ایجنسی پر چھاپہ مارا تو ایجنسی میں موجود بوتلوں کے کچھ پیکٹ زائد المیاد پائے گئے جن کو اتھارٹی نے انسانی صحت کیلئے مضر۔۔۔۔۔

عیسی خیل: کلور شریف کے مقام پر کار نے آٹھ سالہ بچی کو کچل ڈالا اہل علاقہ نے میانوالی بنوں روڈ کو بلاک کردیا ۔

(اسماعیل پراچہ عیسی خیل سے) کلور شریف کے مقام پر کار نے آٹھ سالہ بچی کو کچل ڈالا اہل علاقہ نے میانوالی بنوں روڈ کو بلاک کردیا بچی کو سڑک پہ رکھ کر اہل علاقہ نے احتجاج کیا ہوا ہےاہل۔۔۔۔۔

محترمہ حمیدہ وحیدالدین صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب

منڈی بہائوالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)محترمہ حمیدہ وحیدالدین صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب کی خصوصی کاوش پر لوگوں کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنانے کے لیے نادرا کی موبائل ٹیمیں مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق ذیل دیہات کا۔۔۔۔۔

جھنگ میں گو جرہ روڈ پر پو لیس ڈالا اور گنے کی ٹرالی کا ایکسیڈنٹ قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بنا

جھنگ (عنصر سیال سے )میں گو جرہ روڈ پر پو لیس ڈالا اور گنے کی ٹرالی کا ایکسیڈنٹ قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بنا .ہم مانتے ہیں کہ یہ ایک اتفا قی حادثہ ہے اس حادثہ کے بعد بہت۔۔۔۔۔

عیسی خیل وزیراعلیٰ پنجاب کا نعرہ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب صرف کاغذی کاروائیوں تک محدود ہے

عیسی خیل (اسماعیل پراچہ عیسی خیل سے) وزیراعلیٰ پنجاب کا نعرہ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب صرف کاغذی کاروائیوں تک محدود ہے کیونکہ تحصیل عیسیٰ خیل کے علاقہ بوڑھ کھوئی کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول عرصہ پانچ سال سے حسرت بھری۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین گاڑی گنے سے بھری ٹرالی میں جاگھسی

منڈی بہاؤالدین(لیڈی رپورٹر ثریا خانم سے)ہیڈ فقیریاں کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکرسے ایس ڈی او واپڈا ناصر اور ٹریکٹر ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا ناصر محمود کار نمبرایل۔۔۔۔۔

بوگس انتقال کے ذریعے قیمتی اراضی پر قبضہ کرنے والا مافیا اور تحصیلدار کو اینٹی کرپشن کی خصوصی ٹیم نے گرفتار کرلیا ہے

منڈی بہائوالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)بوگس انتقال کے ذریعے قیمتی اراضی پر قبضہ کرنے والا مافیا اور تحصیلدار کو اینٹی کرپشن کی خصوصی ٹیم نے گرفتار کرلیا ہے۔ یہ کارروائی ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئیر (ر) مظفر۔۔۔۔۔