علاقائی خبریں

مبارکباد !

میں آج ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ینگ لائر ونگ کے سینئر ممبر ، ایک معروف سیاسی گھرانے کے چشم چراغ ، صوبائی وزیر برائے انسداد دہشتگردی پنجاب کرنل (R) سردار محمد ایوب خان گادھی بلوچ کے۔۔۔۔۔

ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ نے قلیل مدت میں قلیل فنڈز میں علیل ہسپتال کو جمیل بنا دیا۔عامر چوہان ۔

ایم ایس اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز کی ہسپتال کے لئے بہترین کارکردگی پر راجہ خالد محمود صدر ڈسٹرکٹ بار اور ,سیاسی وسماجی شخصیت ممتاز قانون دان عامر رضا چوہان ایڈووکیٹس نے مبارک باد پیش کی۔ ٹوبہ۔۔۔۔۔

کوئٹہ میں دہشتگرد حملے، 5 اہلکار شہید، 7 زخمی

کوئٹہ: (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) 2 دہشتگردوں نے کوئٹہ کے مضافاتی علاقے میاں غنڈی میں چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ تیسرے حملہ آور نے پولیس وین کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسز نے تینوں‌۔۔۔۔۔

کراچی میں پانی کا شدید بحران، ‘پانی دو ووٹ لو’ شہریوں کا اعلان

کراچی: (سید قیصر شاہ سے) پانی دو ووٹ لو، بحران سے پریشان کراچی والوں کا اعلان، اورنگی ٹاون میں عوام سڑکوں پر، بورنگ کا گندا پانی پینے سے لوگ بیمار ہونے لگے۔سمندر کنارے شہر قائد کے باسی پیاس سے بے۔۔۔۔۔

ملتان: زرعی آلات کی مانگ اور قیمتوں میں اضافہ

ملتان: (بلال وڑائچ سے) ملتان میں گندم کی گہائی کا سیزن شروع ہوتے ہی تھریشرز کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، جس پر کاشتکاروں نے تھریشرز اور پرانے زرعی آلات کو مرمت کروانا شروع کر دیا ہے۔ملتان ڈویژن میں گندم کی۔۔۔۔۔

کے الیکٹرک کی نااہلی کے نئے ریکارڈ، 15،15 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ

کراچی: (قیصر شاہ سے) کے الیکٹرک اور سوئی سدرن کے تنازع میں کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں 12 سے 15 گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی۔ بجلی بندش سے۔۔۔۔۔

پسند کی شادی پر بھائی کی فائرنگ، بہن کو جان سے مار ڈالا

لدھیوالہ وڑائچ (چاند مبارک علی سے)مقتولہ صائمہ کی آج شادی تھی، بھائی نے سرخ جوڑا پہنانے کی بجائے سرخ خون میں نہلا دیا بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا، گوجرانوالہ کی صائمہ نے آج پیا گھر۔۔۔۔۔

بھارت سے پاکستان آنے والی سکھ یاتری نے اسلام قبول کر لیا اور پھر لاہور کے شہری سے نکاح کر نے بعد ایسی درخواست جمع کروا دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور (نادر حسین قادری سے )بھارت سے بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے پاکستان آنے والی خاتون ’کرن بالا ‘ نے اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستانی نوجوان سے نکاح کر لیاہے ۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی کرن بالا دختر۔۔۔۔۔

پولیس کی سمگلر کے ساتھ ملی بھگت، ماں کو بچوں کے سامنے برہنہ الٹا لٹکا کر تشدد، رقم کی ادائیگی کیلئے دباﺅ

فیصل آباد (رانا مجاہد حسین سے ) ماں کو بچوں کے سامنے برہنہ کرکے اُلٹا لٹکا کر پولیس کا تشدد، رقم کی ادائیگی کے لئے دباﺅ، بھتیجے عبدالمنان کو بھی ایک ہفتہ سے غیر قانونی حراست میں رکھ کر بدترین۔۔۔۔۔

افغانستان میں مسلح افراد کا گاڑی پر حملہ، 6 افراد ہلاک،4زخمی

کابل(چیف رپورٹر پنجاب سید خلیل الرحمن شاہ سے )افغانستان کے مغربی صوبے غور میں مسلح افراد نے 6 عام شہریوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان اقبال ناظمی نے بتایا ہے کہ۔۔۔۔۔