علاقائی خبریں

دلیوالی قریشیاں کا قدیم مرکزی اوربڑا قبرستان چاردیواری سے محروم

پائی خیل (نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)دلیوالی قریشیاں کا قدیم مرکزی اوربڑا قبرستان چاردیواری سے محروم،قبرستان کی جگہ قبضہ مافیانے تجاوزات کھڑی اورمویشی قبروں کی بے حرمتی کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ دلیوالی قریشاں کا قدیم مرکزی اور بڑا۔۔۔۔۔

سوانس کی زرخیزمٹی کاایک اوراعزاز

پائی خیل (نامہ نگار)سوانس کی زرخیزمٹی کاایک اوراعزازسپیرئیرکالج میں زیرتعلیم Fscکے ہونہارطالبعلم عاقب جاویدخان ولدغلام حرخان نے میڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ میں 1100نمبرزمیں سے 981نمبرحاصل کرلئے ۔عاقب جاویدخان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں پُرامیدہوں کہ مجھے کنگ ایڈورڈمیڈیکل۔۔۔۔۔

عوامی وسماجی حلقوں نے کہاہے کہ سٹی پائی خیل میں سٹریٹ لائٹس نصب کی جائیں

پائی خیل (نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)عوامی وسماجی حلقوں نے کہاہے کہ سٹی پائی خیل میں سٹریٹ لائٹس نصب کی جائیں ۔کیونکہ سرکاری عمارات یونین کونسل ،پوسٹ آفس ،ریلوے پھاٹک کے علاوہ مین بس سٹاپ ،مین شاہراہوں اورگلیوں میں سٹریٹ لائٹس۔۔۔۔۔

کالم نگارظفر اقبال اور فاطمہ خان پی ایف سی سی لاہور کے چیف کوآرڈینیٹر اور ڈپٹی کوآرڈینیٹر نامزد

کالم نگارظفر اقبال اور فاطمہ خان پی ایف سی سی لاہور کے چیف کوآرڈینیٹر اور ڈپٹی کوآرڈینیٹر نامزد احتشام شامی ،منصور مانی ،ندیم نظر ،اعجاز بٹ ،منصور اصغر اور تمام مرکزی وصوبائی قیادت کی مبارکباد پائی خیل(نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)پاکستان۔۔۔۔۔

پائی خیل اڈاکوٹ بیلیاں تااتراء کلاں روڈٹوٹ پھوٹ کاشکار،جس پرٹریفک کاچلنامحال ہوگیاہے

پائی خیل(نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)پائی خیل اڈاکوٹ بیلیاں تااتراء کلاں روڈٹوٹ پھوٹ کاشکار،جس پرٹریفک کاچلنامحال ہوگیاہے تفصیلات کے مطابق پائی خیل اڈاکوٹ بیلیاں تااتراء کلاں روڈٹوٹ پھوٹ کاشکارہوکربڑے بڑے گڑھوں کی شکل اختیارکرگیاہے ۔جس سے لوگوں کوآمدورفت میں شدیدمشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔۔۔۔۔

نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف میں گورنمنٹ گرلزہائی سکول کا قیام عمل میں لایاجائے ۔

پائی خیل (نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف میں گورنمنٹ گرلزہائی سکول کا قیام عمل میں لایاجائے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف میں گورنمنٹ گرلزہائی سکول نہ ہونے سے اکثرطالبات پرائمری پاس کرنے کے بعد اپنی تعلیم۔۔۔۔۔

پائی خیل اورگردونواح میں پتنگ اورکیمیکل ڈورکی خریدوفروخت بڑے دھڑلے سے جاری

پائی خیل (نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)پائی خیل اورگردونواح میں پتنگ اورکیمیکل ڈورکی خریدوفروخت بڑے دھڑلے سے جاری تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں پتنگ اورکیمیکل ڈورکی خریدوفروخت بڑے دھڑلے سے جاری ہے ۔جنہیں ننھے منے بچے خریدکربے دریغ استعمال۔۔۔۔۔

محمدیاروالہ اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی چاروں اطراف کھڑاہونے سے بیماریاں پھوٹ پڑیں

پائی خیل (نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)محمدیاروالہ اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی چاروں اطراف کھڑاہونے سے بیماریاں پھوٹ پڑیں ۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پائی خیل کے موضع محمدیاروالہ اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی اورنکاسی آب کاگنداپانی چاروں اطراف۔۔۔۔۔

برساتی نالوں کاپانی میانوالی کالاباغ بنوں روڈکے دونوں اطراف پٹریوں کوبہاکرلے گیا

پائی خیل (نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)برساتی نالوں کاپانی میانوالی کالاباغ بنوں روڈکے دونوں اطراف پٹریوں کوبہاکرلے گیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ ڈھیرامیدعلی شاہ کے قریب کافی عرصہ سے برساتی نالوں کاپانی میانوالی کالاباغ بنوں روڈکے دونوں اطراف کی پٹریوں کوبہاکر۔۔۔۔۔

پائی خیل میں نیشنل بینک آف پاکستان کی ذیلی برانچ نہ ہونے کے باعث مشکلات

پائی خیل(نامہ نگاروائس آف سوسائٹی)پائی خیل میں نیشنل بینک آف پاکستان کی ذیلی برانچ نہ ہونے کے باعث کاروباری حضرات ،پنشنروں ،مردوخواتین بوڑھے اورمعذورافرادنیشنل بینک کے متعلقہ کام کے سلسلہ میں دوردرازعلاقوں میں جانے پرمجبورہوجاتے ہیں عوامی حلقوں نے وفاقی۔۔۔۔۔