علاقائی خبریں

شجاع آباد:پول گرنے سے بجلی بند،پانی نایاب،ٹریفک جام واپڈا حکام نے تاحال پول ٹھیک نہ کئے ،مکینوں کااعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ

شجاع آباد، (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے)شجاع آبادسٹیشن کے قریب بستی ملوک روڈ پر بجلی کے پول گرنے سے 4روز سے بجلی بند، ٹریفک جام ،علاقہ میں پانی نایاب ہو گیا ، گجنی بستی میں ٹرک کی۔۔۔۔۔

فیصل آباد: شادی سے انکار پر نوجوان نے فائرنگ کر کے لڑکی کو قتل کر دیا ملزم عمیر لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا اور اکثر لڑکی کو تنگ کرتا تھا۔

فیصل آباد: (ڈویژنل بیورو چیف اسد مسعود سے) فیصل آباد میں شادی سے انکار پر نوجوان نے 18 سالہ مہوش کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔فیصل آباد چک جھمرہ کے علاقہ اسلام۔۔۔۔۔

زینب کے مجرم کو آج انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا جائے گا

درندہ 14 روز بعد پکڑ میں آیا، ڈی این اے ٹیسٹ میچ کرگیا، عمران پہلی گرفتاری پر ہارٹ اٹیک کا بہانہ کر کے بچ نکلا قصور: (بیورو چیف پنجاب میاں محمد عمران ندیم سے) قصور میں زینب سمیت 8 بچیوں۔۔۔۔۔

سرگودھا:میاں بیوی اپنے بیٹے کے ہمراہ منشیات سمگل کرتے ہوئے پولیس حراست میں ۔ چھ کلو گرام چرس برآمد

سرگودھا ( پوبیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے)میاں بیوی اپنے بیٹے کے ہمراہ منشیات سمگل کرتے ہوئے پولیس حراست میں ۔ چھ کلو گرام چرس برآمد سرگودہا:ڈی پی او محمد سہیل چوہدری کی ہدایت پرموٹروے انٹرچینجز اور ضلع کے۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ عثمان اکرم گوندل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( کاشف ضیاء سے)عثمان اکرم گوندل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ DPO آفس ٹوبہ میں منعقد ہوئی جس میں ضلع ہزا کےS HOs. SDPOs.DSP.ہیڈکوارٹر۔DSP آرگنائزڈ کرائم اور انچارج میسائیڈ نے شرکت۔۔۔۔۔

منڈی بہاؤالدین32من باسی گوشت برآمد۔ملزم

منڈی بہاؤالدین ڈسٹرکٹ رپورٹر رانا محمد نعیم سے)تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس ہیڈفقیریاں نے مخبر کی اطلاع پر ناکہ لگا کر 32من گوشت برآمد کر لیا انچارج پٹرولنگ پولیس ہیڈفقیریاں نے میڈیا کے نمائندہ کو بتایا کہ دو ملزم قمر۔۔۔۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محکمہ فوڈ اتھارٹی کی کاروائی متعدد دکانیں سیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ(کاشف ضیاہ سے) میں محکمہ فوڈ اتھارٹی کی کاروائی متعدد دکانیں سیل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی کے دوران گٹکا کی فروخت، ملازمین کے میڈیکل نہ کروانے،اشیاء خوردونوش کی فروخت کرنے والے گندے برتنوں کا استعمال۔۔۔۔۔

عیسی خیل شاہزیب خان ولد نصیب جان کو گزشتہ رات آریانہ کالونی کراچی میں نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کیا

عیسی خیل( اسماعیل پراچہ سے) شاہزیب خان ولد نصیب جان کو گزشتہ رات آریانہ کالونی کراچی میں نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کیا تفصیلات کے مطابق شاہ زیب خان ضلع میانوالی تحصیل عیسی خیل گاوں ناصر آباد کا۔۔۔۔۔

راستے سے پتھر ہٹانا صدقہ جاریہ ہے

ڈسکہ (بیورو چیف علی رضا سے)راستے سے پتھر ہٹانا صدقہ جاریہ ہے اگر کوئی مسلمان عوام کے لئے ذاتی جیب سے لاکھوں روپے فنڈز لگا کر پختہ راستہ ہی تعمیر کروا دے تو اللہ کریم کتنا اجر عظیم فرمائیں گے۔ایسا۔۔۔۔۔

راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

راولپنڈی(میاں عمران ندیم بیوروچیف پنجاب سے)راؤ انوار بے نظیر ائرپورٹ سے بھیس بدل کر فرار ہو رہے تھے: ذرائع سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق راؤ۔۔۔۔۔