تعلیم و صحت

ترکی کا محلہ کینسر کے مریضوں کیلئے شفا کا ذریعہ بن گیا

انقرہ(ہیلتھ ڈیسک) ترک ضلع منیسا کا ایک محلہ سرطان کے علاج میں اس وقت کافی مشہور ہو رہا ہے جہاں آنے والے مریض سرطان کے مرض سے شفا پاتے ہیں۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس محلے کا نام۔۔۔۔۔

سعودی خواتین کووزن کم کرنےکیلئےجم جانےکی اجازت

سعودی عرب میں خواتین کو صحت مند زندگی گزارنے اور وزن کم کرنے کے لیے جم جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی شہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ سعودی عرب۔۔۔۔۔

پنجم ہشتم امتحانات امیدواروں کی رجسٹریشن آج سے شروع

150سنٹرز قائم کردیئے سرکاری نجی سکولوں اور پرائیوٹ امید وار آج سے 31اکتوبر تک رجسٹریشن کرواسکے گے فام گزیٹڈ افسر سے تصدیق کروانا لازمی قرار پنجاب ایگزمینشن کمیشن کے تحت پانچویں کا پہلا پرچہ 2فرور کو ہوگا امید وااروں سے۔۔۔۔۔

کانگو وائرس کیا ہے؟ علامات اور احتیاطی تدابیر

عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کے مختلف شہروں میں کانگو وائرس کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے- کانگو وائرس بیمار اور لاغر جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے- بیمار جانوروں کی کھال پر چپکے۔۔۔۔۔

جتنی محنت اتناثمرگورنمنٹ بوائزہائی سکول پائی خیل کے کلاس نہم کاسالانہ رزلٹ انتہائی مایوس

پائی خیل (نامہ نگار وائس آف سوسائٹی)جتنی محنت اتناثمرگورنمنٹ بوائزہائی سکول پائی خیل کے کلاس نہم کاسالانہ رزلٹ انتہائی مایوس کن ،طلباء کے والدین ڈپریشن کاشکارتفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائزہائی سکول پائی خیل کے رئیس مدرسہ سمیت اساتذہ کاہمیشہ یہ۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ۔کلاس نہم کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ،

نامہ نگاروائس آف سوسائٹی۔گوجرانوالہ۔کلاس نہم کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ، 1لاکھ10ہزار4سو75طلباء فیل ہو گئے۔ایجو کیشن بورڈ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحان سیکنڈری سکول نہم سالانہ 2016کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے ، بورڈ۔۔۔۔۔

نہم کے رزلٹ کا اعلان

نامہ نگار وائس آف سوسائٹی) پنجاب بھر کےتمام تعلیمی بورڈز میٹرک جماعت نہم کے رزلٹ کا اعلان آج 20 اگست کو صبح 10 بج کر 10 منٹ پرکریں گے۔ رزلٹ موبائل فون کے ذریعے بھی معلوم کیا جا سکے گا۔ موبائل۔۔۔۔۔

نیند میں خلل فالج کی وجہ بن سکتا ہے، تحقیق

برلن: بین الاقوامی تحقیقی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیند میں بے قاعدگی اور خلل سے نہ صرف فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے بلکہ فالج کے بعد دوبارہ صحت کی جانب بحالی کا عمل بھی مشکل ہوجاتا۔۔۔۔۔

کوڈنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ؛ موبائل فون سے جعلی دواؤں کا پتہ چل جائیگا

 اسلام آباد:  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسرسلمان افغانی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ تقریباً 3ارب ڈالر مالیت کی دوائیں تیارہوتی ہیں جن میں سے تقریبا 2۔۔۔۔۔

انڈونیشیا میں پایا جانے والا پھل پتھری کے خاتمے میں مؤثر

شکاگو: نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جانے والا ایک کھٹا رس دار پھل بہت تیزی سے گردے کی پتھری کو ختم کرسکتا ہے۔ یہ تحقیق گزشتہ 3 عشروں میں گردوں کی پتھری کے مؤثر علاج۔۔۔۔۔