تعلیم و صحت

میاں بیوی کے جراثیم بھی ایک جیسے ہو جاتے ہیں، تحقیق آپ کے جیون ساتھی کا مزاج ہی نہیں بلکہ جراثیم بھی آپ پر اثرانداز ہوتے ہیں

ٹورانٹو:(وائس آف سوسائٹی نیوز) کہا جاتا ہے کہ طویل عرصے تک ایک ساتھ رہنے والے میاں بیوی کی شکلیں آپس میں ملنے لگتی ہیں لیکن اب کینیڈا کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میاں بیوی کے جراثیم بھی ایک۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی انسداد ڈینگی مہم مزید تیز ڈینگی ٹیموں کی طرف سے ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس اور کیمیکل ٹریٹمنٹ جاری

گوجرانوالہ (نیوز رپوٹر وائس آف سوسائٹی نیوز)مون سون کا موسم شروع ہوتے ہی ضلع میں انسداد ڈینگی مہم کو مزید تیز کر دیا گیا۔ ڈینگی سرویلنس پر بھرپور انداز میں عملدرآمد جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ڈینگی ٹیموں نے۔۔۔۔۔

کاسمیٹکس کا استعمال کینسر کی وجہ بھی بن سکتا ہے ،تحقیق

نئی تحقیق میں خواتین کے لیے انتہائی پریشان کن بات سامنے آئی ہےکہ کاسمیٹکس کا استعمال کینسر سمیت دیگر جلدی امراض کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کی تحقیق کے مطابق 2015 سے 2016۔۔۔۔۔

مردہ خانے میں فرائض انجام دینا انتہائی کٹھن کامفریزر خراب ہو جائیں تو تعفن میں سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا ہے محکمہ ملازمین کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ویکسی نیشن کرائے :ڈاکٹر ریاست

لاہور(ویب ڈیسک) مردہ خانے میں فرائض انجام دینا انتہائی کٹھن کام ہے ،بار بار مردو ں کو دیکھنا کسی اذیت سے کم نہیں ، اگر مردہ خانے کے فریزر خراب ہو جائیں تو تعفن میں سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا۔۔۔۔۔

گرمی کا زور بڑھنے سے پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ

سندھ ، پنجاب کے شہروں میں گرمی کا زورمزید بڑھنے لگا، مختلف شہروں میں درجہ حرارت 48 تک جا پہنچا، گرمی اورحبس سے پیٹ کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیاہے۔ملک کےمیدانی علاقوں میں سورج کی تپش کےباعث گرمی عروج پرہے،چبھتی۔۔۔۔۔

گرمی میں رنگ برنگی مچھر دانیاں توجہ کا مرکز

گرمیوں میں مچھروں سے بچنے کے لئے مچھردانیوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے،فیصل آباد میں سڑک کنارے لگے رنگ برنگے مچھر دانیوں کے اسٹال خریدوں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں گرمیاں شروع ہوتے ہی فیصل آباد کی سڑکوں۔۔۔۔۔

دنیا بھر میں دو ارب افراد آلودہ پانی پینے پر مجبور

اقوامِ متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق اس وقت کرہ ارض کی دو ارب آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ جنیوا: اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ۔۔۔۔۔

طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے ہتھیار سے لیس کرنا ہوگا نوجوان بہتر زندگی گزارنے کیلئے قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کر یں:واجد علی قادری

گوجرانوالہ(چوہدری محمد یاسین مہر سے ) طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے ہتھیار سے لیس کرنا ہوگا ۔ نوجوان بہتر زندگی گزارنے کیلئے قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کر یں۔ان خیالات کا اظہارفیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز کے مرکزی صدر۔۔۔۔۔

اینٹی بایوٹکس ممکنہ طور پرکینسر کا باعث ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جو طویل عرصے سے اینٹی بایوٹکس لیتے رہے ہیں، ان کی بڑی آنت میں رسولیاں پیدا ہو جاتی ہیں جو کینسر کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی یہاں سائنسی جریدے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ کی166یونین کونسلوں میں انسداد ڈینگی مہم شروع 243 فوگر مشینوں اور سپرے پمپوں کی سروس مکمل،ادویات خرید لی گئیں

گوجرانوالہ (سہیل عباس سے ) محکمہ صحت نے گوجرانوالہ کی166 یونین کونسلوں میں انسداد ڈینگی مہم شروع کردی ہے جس کیلئے ایک ہزار سے زائد ان ڈور اور آؤٹ ڈور انسداد ڈینگی ٹیمیں تشکیل دے دیں جو مختلف مقامات کا۔۔۔۔۔