بین الاقوامی خبریں

جاپان میں شدید سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی

ٹوکیو: (وائس آف سوسائٹی نیوز) جاپان میں شدید سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 15ہو گئی جبکہ 14 افراد لاپتا ہو گئے۔ جاپان میں عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے میں رواں ہفتہ ہونے والی شدید بارشوں کے۔۔۔۔۔

بھارتی فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا، جگہ جگہ احتجاج، متعدد گرفتار

کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہید کمانڈر برہان وانی کی برسی پر جنت نظیر وادی کو چھاؤنی میں بدل دیا، قابض فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا، شہید کے والد کو بھی ہراساں کیا، شوپیاں میں بھارتی۔۔۔۔۔

دنیا بھر میں 2 سال کے دوران سیلفی لیتے ہوئے سب سے زیادہ ہلاکتیں بھارت میں ہوئیں

دنیا بھر میں سیلفی کا بخار سب کے سروں پر چڑھا ہوا ہے لیکن اس شوق کو پورا کرنے کے لیے کچھ لوگ خطرناک حد تک جاتے ہیں جس سے اپنی جان بھی گنوا بیٹھتے ہیں اور اسی کوششوں میں۔۔۔۔۔

برہان وانی کی پہلی برسی، بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 21ہزار اضافی فوجی تعینات، نوجوانوں کی گرفتاریاں، تھانوں میں جگہ کم پڑ گئی

سری نگر (ویب ڈیسک ) مقبو کشمیر میں حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر برہان وانی کے پہلے یوم شہادت سے قبل ہی قابض افواج نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کردیا ہے نوجوانوں کی گرفتاریوں سے تھانوں میں جگہ۔۔۔۔۔

برہان وانی کی کل پہلی برسی: وادی میں آج احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں برہان وانی اور 13 جولائی کو 1931 کے شہید کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نکالی جائیں گی۔

وادی: (وائس آف سوسائٹی نیوز) مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت کی بھینٹ چڑھنے والے حریت کمانڈر برہان وانی کی کل پہلی برسی ہے وادی میں آج سے 13 جولائی تک احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر۔۔۔۔۔

جرمنی میں جدید طرز تعمیر پر بنی خوبصورت مسجد

جرمنی (ویب ڈیسک)میں جدید طرز تعمیر پر بنی خوبصورت مسجدکھول دی گئی،جرمنی کے شہر کولون کی سب سے بڑی مسجد میں 12سو نمازیوں کی گنجائش ہے۔جرمنی میں ترکش اسلامک یونین برائے مذہبی امور کی جانب سے جدید طرز تعمیر پر۔۔۔۔۔

دہشتگردوں کا سعودی پولیس پر حملہ ،ایک افسر جاں بحق،3زخمی

ریاض (وائس آف سوسائٹی نیوز)دہشتگردوں نے سعودی پولیس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک افسر جاں بحق،3اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قطیف کے مشرقی علاقے میں العوامیہ مرکز کے قریب پولیس معمول کے گشت پر تھی۔۔۔۔۔

ریاض :سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات ، جاپان ، انڈونیشیا ملائیشیا میں بھی آج عید منائی جا رہی ہے

ریاض (وائس آف سوسائٹی نیوز ) سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے ۔ برطانیہ اور یورپ میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ آج اور کل عید منائیں گے ۔ ماہ مقدس۔۔۔۔۔

لندن کے 24 منزلہ معروف ٹاور میں شدید آتشزدگی

لندن -برطانوی دارالحکومت لندن کے 24منزلہ گرینفل ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ۔عمارت میں کئی افراد کے پھسنے ہونے کا خدشہ ہے۔ابھی تک کسی شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔۔۔۔۔

سعودی عرب کی سلامتی اورحرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی وخود مختاری اورحرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان پرعزم ہے اور توقع ہے خلیج کا حالیہ بحران امہ کے بہترین مفادمیں جلد حل ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔