بین الاقوامی خبریں

لندن کے ہسپتال سے بیگم کلثوم نوازسے متعلق بڑی خبرآگئی

لندن(وائس نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ اور رکن قومی اسمبلی بیگم کلثوم نواز کو 10 گھنٹے زیرعلاج رہنے کے بعد ہارلے اسٹریٹ کلینک سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بیگم کلثوم نواز کو ان کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز چیک۔۔۔۔۔

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دولہا کو قتل کردیا،خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گیا

ہنگو(وائس نیوز )ہنگو میں فائرنگ کرکے دولہا کو قتل کردیا گیاجس سے خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو میں شادی والے گھر میں تقریبات جاری تھی کہ نامعلوم افراد نے گھر کے باہر دولہا۔۔۔۔۔

جارجیامیں چیئر لفٹ نے اچانک رفتار پکڑ لی، گرنے سے 10 زخمی

تبلیسی(وائس نیوز)جارجیا میں چیئر لفٹ نے اچانک رفتار پکڑ لی، گرنے سے 10 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جارجیا کے اسکی ریزورٹ میں نصب چیئر لفٹ نے اچانک رفتار پکڑ لی جس کے باعث کئی افراد چیئر لفٹ سے۔۔۔۔۔

اسرائیل اور امریکہ کا امن عالم تباہ کرنے کا ایجنڈا

’’امریکا اسرائیل پبلک افیئر کمیٹی‘‘ ایپک کی سالانہ کانفرنس بعنوان ’’ایپک پالیسی کانفرنس2018ء ‘‘ واشنگٹن میں 4تا 6مارچ جاری رہی ، جس میں امریکی و اسرائیلی اعلٰی سطحی عہدیداروں سمیت امریکی جامعات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں ایسے افراد نے۔۔۔۔۔

پاکستان نے اپنی سر زمین پر مثبت اقدامات کیے: امریکی فوج کے سربراہ کا اعتراف

واشنگٹن: (وائس نیوز) امریکی فوج کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کیے ہیں جس سے اشارہ ملتا ہے کہ وہ درست سمت میں جا۔۔۔۔۔

بھارت میں شہد کی مکھیوں کے حملے میں ایک شخص ہلاک

مکھیوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے شخص کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوئی۔ کان پور:(وائس نیوز) بھارت میں شہد کی مکھیوں کے حملے کے نتیجے میں 60 سالہ شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر۔۔۔۔۔

نائیجریامیں خود کش حملے،22افراد ہلاک ،70سے زائد زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

ابوجا (وائس نیوز)نائیجیریاکے صوبے بورنے کے شہر میدوگری میں مچھلی بازار میں 3خودکش حملوں میں 22افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جس کا الزام دہشت گرد تنظیم بوکوحرام پر عائد کیاجارہاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجرین صوبے بورنے کے شہر میدوگری کے۔۔۔۔۔

لیبیا سے نعشیں آنے کی تاریخ کنفرم

اسلام آباد (بیورو چیف پنجاب میاں عمران ندیم سے) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل کاکہناہےکہ لیبیامیں جاں بحق ہونےوالے پاکستانیوں کی لاشیں آئندہ 3 روز تک پاکستان لے آئیں گے،ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل۔۔۔۔۔

قتل اور ریپ کا جرم ثابت، سعودی عرب میں 4 پاکستانیوں کو سزائے موت

ریاض: (وائس نیوز) سعودی عرب میں چار پاکستانی شہریوں پر قتل اور ریپ کا جرم ثابت ہونے کی وجہ سے انھیں سزائے موت دیدی گئی ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ موت۔۔۔۔۔

امریکا کیخلاف ووٹ دینے والوں کی امداد بند کر دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن: (وائس نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ امریکا سے امداد لینے والے ممالک کو پتہ چل جائے گا۔ جو ممالک امریکا کیخلاف اقوام متحدہ میں ووٹ دینگے ان کی امداد بند کردی جائے گی۔اقوام متحدہ۔۔۔۔۔