بین الاقوامی خبریں

ریو ڈی جنیرو میں صحافیوں کی بس پر فائرنگ

ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس میں شرکت کے لیے جانے والے صحافیوں کی بس پر فائرنگ، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس مقابلوں میں شرکت کے لیے جانے والے۔۔۔۔۔

ترکی کےبیانات تعلقات خراب کریں گے،امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے بغاوت میں ملوث ہونے کے بیانات تعلقات میں مددگار ثابت نہیں ہوں گے جبکہ ترکی کا کہنا ہے کہ امریکا گولن کو بچانے کے لیے ترکی سے تعلقات کو قربان نہ۔۔۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں 33 ویں روز بھی کشیدگی برقرار

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 33 ویں روز بھی کشیدگی برقرار جبکہ وادی میں کرفیو نافذ ہے ۔ کرفیو کے باعث کھانے پینے کی اشیا کی قلت کا سامنا ہے۔8جولائی سے اب تک بھارتی جارحیت میں 70 سے زائد کشمیری شہید۔۔۔۔۔

ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات، پیوٹن کا ترکی پرعائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ

سینٹ پیٹرز برگ: ترک صدر طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی جس کے بعد روسی صدر نے ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب۔۔۔۔۔